نگران وزیراعظم کیلئے کس کے نام تجویز کریں گے؟ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) راجہ ریاض نے اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیراعظم کیلئے تین نام دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے ملاقات کی،ملاقت میں نگران سیٹ اپ سمیت مختلف […]

مہنگائی، بیروزگاری اورغیریقینی صورتحال، 12 لاکھ پاکستانی دیارغیر جا بسے، کتنے کہاں گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ہو گیا، موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد اب تک 12 لاکھ نوجوان ملک چھوڑ چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کی لائن میں لگنے کا جھنجھٹ اب ختم ہوا، حکومت نے شہریوں کی بڑی پریشانی دور کردی

اسلام آباد (آئی این پی)لائن میں لگنے کا جھنجھٹ اب ختم ہوا،حکومت نے شہریوں کی بڑی پریشانی دور کردی۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ٹویٹ میں کہا کہ پریشانی کے بغیرای پاسپورٹ کی سہولت شہریوں کو دستیاب ہے۔وفاقی وزیرنے […]

عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نیب میں پیش ہو گئے؟ کیا انکشاف کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان، چیئرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نیب کے سامنے پیش ہو گئے ہیں ۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم خان نے نیب میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔۔۔ […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درخواستوں کے فیصلے تک روکنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو کیس کے فیصلے تک روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج سپریم کورٹ کے 6 رکنی لارجر بینچ نے درخواستوں پر درخواست گزاران […]

موسم گرما کی تعطیلات، ارجنٹ کیسز کے علاوہ کیس مقرر کرنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ارجنٹ کیسز کے علاوہ کیس مقرر کرنے پر برہم ہوگئے۔ اس حوالے سے چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے متعلقہ افسر کو عدالت طلب کر لیا۔ اسلام […]

عدالت کا 5 مقدمات میں عمران خان کو ریلیف

لاہور (پی این آئی) انسدادِ دہشت گری کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جناح ہاؤس حملہ سمیت 5 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سماعت چیئرمین پی ٹی آئی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔۔۔۔ […]

اعظم خان کے بیان کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ اعتزاز احسن نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اعظم خان کے بیان کا کوئی سر پیر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سائفر درست نہیں تھا تو ڈی مارش کیوں کیا گیا تھا۔     […]

راجہ ریاض کا سیاسی مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)راجہ ریاض کا سیاسی مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔ […]

ایک اور بڑی سیاسی شخصیت نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی ( پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے غوث بخش مہر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں کیا۔       […]

اسد عمر کو اعظم خان کے بیان میں کچھ خاص نظر نہیں آیا

اسلام آباد (آئی این پی ) رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اعظم خان کے بیان میں قانونی طور پر تو کچھ نظر نہیں آیا۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے اسد عمر […]

close