بیرسٹر سیف نے نواز شریف اور مریم کے مشن کی کامیابی کا اعتراف کر لیا

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہو گئے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے عرفان صدیقی کو مذاکرات کی ناکامی […]

سرکاری حج اسکیم، طویل مدت کا حج سستا اور کم مدت کا حج مہنگا

اسلام آ باد :وزارتِ مذہبی امور نے سر کاری اسکیم کیلئےحتمی حج پیکیج کا اعلان کر دیا ۔ لانگ حج پیکیج 10 لاکھ 75 ہزار، شارٹ حج پیکیج 11 لاکھ 50 ہزار کا ہوگا،سرکاری سکیم کی محدود نشستیں باقی ، نئی درخواستیں 30جنوری تک، حج […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے بین الاقوامی رابطہ کاری سے متعلق بنائی گئی کمیٹی تحلیل کرتے ہوئے نئی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی رابطہ کاری […]

عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت،بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت تین فروری تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ […]

پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا‎

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو لاہور میں جلسے اور احتجاج کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف لاہور میں جلسہ بھی کرے گی اور احتجاج […]

اہم ترین ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کی ایک اور اعلیٰ سطح ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق اہم ترین ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اعلیٰ سطح ملاقات ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی […]

خیبرپختونخوا میں نیا صدر کس کی مرضی سے تعینات کیا گیا؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نیا صدر علی امین گنڈاپور کی مرضی سے تعینات کیا گیا انہوں نے عہدے چھوڑنے کیلئے عمران خان سے درخواست کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز […]

ایف بی آر کو 1087 گاڑیاں خریدنے کی اجازت کس نے دی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ کی جانب سے ایف بی آرکو 1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دینےکا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ایف بی آرکے پاس 1010 کے علاوہ مزید77 نئی گاڑیوں کی خریداری کی […]

وفاقی حکومت کا قرض ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا قرض نومبر 2024تک70.37 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا۔ ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق حکومت 2025 کے اوائل میں اضافی قرض لینے کا منصوبہ رکھتی ہے ماہرین نے بڑھتے ہوئے بیرونی قرضوں کے درمیان محصولات کے اہداف کو پورا کرنے […]

علی امین گنڈاپور کے استعفے سے متعلق پارٹی نے اہم فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بطور صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ قیادت کو بھیجا تھا جو منظور کر لیا گیا ہے جس کا پارٹی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]

منفرد شناختی کارڈ کا اعلان کر دیا گیا

حکومت پاکستان نے قومی شناختی کارڈ ایکٹ 2002 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت خصوصی افراد اور اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے منفرد شناختی کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق، یہ اقدام خصوصی افراد کی سہولیات […]

close