استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان شاہین ہی ہو گا، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی )کا عام انتخابات کے لئے انتخابی نشان کے حوالے سے زیر گردش خبروں پر ردعمل سامنے آگیا۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کیلئے 23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے ہیں۔ملکی میڈیا پر […]

جج نے کہا تم لوگ غریب ہو، جو مرضی کر لو، تمہیں انصاف نہیں ملنا، والدہ رضوانہ کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی والدہ نے دعوی کیا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ نے ان سے رابطہ کیا اور کہا کہ تم لوگ غریب ہو، جو مرضی کرلو، تمہیں انصاف نہیں […]

پی ٹی آئی کے 8 ارکان سندھ اسمبلی کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل، کون کون شامل؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے8ارکان سندھ اسمبلی کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے شوکازنوٹس کاتسلی بخش جواب نہ دینے پراپنے8ارکان سندھ اسمبلی کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ ان ارکان میں رابعہ اظفر،بلال غفار،عمرعماری،ڈاکٹرسنجے،علی عزیزجی جی،ڈاکٹرعمران شاہ،دیوان سچ […]

دبئی سے براہ راست سکردو، پہلی پرواز کب ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، سکردو پر بین القوامی پروازوں کا آغاز یوم آزادی کے موقع پر پی آئی اے دبئی سے سکردو کی براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گا یہ سکردو ائیرپورٹ کی پہلی بین القوامی پرواز ہوگی۔ترجمان پی […]

وزیر اعظم کا ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کو پرتکلف عشائیہ، چکن منچورین، چکن کڑاہی، مٹن کڑاہی، باربی کیو اور میٹھی ڈشیں مینیو کا حصہ تھیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، عشایئے میں شرکا کی من پسند کھانوں سے تواضع کی گئی۔وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کا گرمی جوشی سے استقبال […]

خیبر میں مسجد میں دھماکے کے سہولتکاروں کو پکڑ لیا گیا، کون نکلے؟

خیبر (پی این آئی) خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس میں انکشافات متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد […]

پی ٹی آئی کے کتنے ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) الیکشن پی ٹی آئی کے 8 ارکان سندھ اسمبلی کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمرایوب کی جانب سے مذکورہ ارکان کونوٹس جاری کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رابعہ اظفر،بلال غفار،عمرعماری،ڈاکٹرسنجے،علی عزیزجی جی،ڈاکٹرعمران […]

ایک اور شہر میں دھماکہ

چمن (پی این آئی) ایک اور شہر میں دھماکہ۔۔ بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے میزئی اڈا لیویز چوکی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ نجی چینل کا لیویز حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ دھماکہ لیویز چوکی انچار ج کی گاڑی کے قریب ہوا جس […]

پی ٹی آئی رہنما کو رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما شہریار آفریدی کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ۔ بق شہریار آفریدی کو عدالت کے حکم پر رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں جیل سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا […]

فواد چوہدری کی معافی قبول ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کا معافی نامہ مسترد کردیا گیا،الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو 15اگست تک شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروانے کے ساتھ ساتھ ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیدیا۔ الیکشن کمیشن کی […]

جنرل باجوہ عثمان بزدار کو ہٹا کر کس کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے تھے؟ حامد میر کا انکشاف

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے درمیان تنازع شروع ہونے کی وجہ عثمان بزدار تھے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان سے خوش نہیں اور انکی جگہ علیم […]

close