لاہور (پی این آئی) مفت آٹا اسکیم اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت، آٹے کے 50 لاکھ تھیلوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف، نیب نے مفت آٹا سکیم میں 20ارب کی مبینہ کرپشن کے معاملے میں ریکارڈ حاصل کر کے انکوائری تیز کر دی، […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر نوازشریف کی نا اہلی والا فارمولا ہے تو پھر عمران خان نا اہل ہو جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کا کہنا قبل از وقت […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں دو اگست کو فرد جرم عائد ہو گی۔ پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے معافی مانگتے ہوئے دیئے گئے بیان کی تردید کر دی ہے ۔سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ”فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دے دیا۔ جس کے بعد پی ٹی آئی ارکان نے ان کی تقریر کے دوران شورشرابہ شروع کردیا۔ […]
کراچی(پی این آئی)2چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث مرکزی بینک بند رہے گا، سٹیٹ بینک آف […]
مردان (پی این آئی )پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا، ان کی دوبارہ گرفتاری سے قبل عدالت نےضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔ہم نیوز کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا۔۔ وکیل نعیم پنجوتھا کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ترجمان برائے قانونی امور مقرر کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں آئندہ الیکشن سے پہلے اراکینِ پارلیمنٹ کی اسکیموں کیلیے بھاری فنڈز جاری کردیئے گئے۔صرف 18 دن کے مہمان اراکین قومی اسمبلی کی اسکیموں کے لیے 51 ارب روپے جاری کیے جا رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی۔9 […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں سرکاری ملازم نے پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لیے۔ اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم کو رشوت خورسرکاری ملازمین کے خلاف مہم کے دوران ایک شخص نے […]