گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 رکنی ایوان میں 17کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نمبر گیم شروع ہوگیا ہے ۔پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی حاجی گلبر خان نے 3 ناراض ارکان کو ساتھ ملانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کے بعد پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اللّٰہ کی نعمتوں پر شکر گزار […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی منصور علی خان نے دعویٰ کیاہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باوجوہ نے اثاثوں کی چھان بین سے متعلق حکومت کو پیغام دیاہے کہ وہ تیار ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی منصور علی خان نے یوٹیوب پر […]
لاہور (پی این آئی) کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست کردی۔عون چودھری کی جانب سے درخواست ذاتی حیثیت میں دائر کی گئی جس میں پی ٹی آئی پرریاست اور ملکی اداروں […]
اسلام آباد(پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج کی سماعت کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی جانب سے آج […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کا فیصلہ عدالتی ضمانت سے مشروط ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب کے نئے آرڈیننس سے اس پر کوئی اثر نہیں […]
لاہور (پی این آئی) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ ہم تحریک انصاف کی بی ٹیم نہیں، بلکہ ہم ان کے مقابلے پر آئے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے […]
کراچی(پی این آئی) عظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کےموقع پر 11جولائی کوچھٹی کا اعلان کردیا گیا، اس دن تمام بلدیاتی ادارے بند […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے اپنے انٹرویو میں عندیہ دیا ہے کہ چوہدری سرور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نےاپنے انٹرویو میں کہا کہ ہو سکتا ہے کہ کل چوہدری سرور آئی پی پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی زاہد گشکوری نےبتایا ہے کہ پرویز خٹک سے 70 ایم پی اے خیبر پختونخواہ سے جبکہ نیشنل اسمبلی کے 19 ممبرز ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس پرویز خٹک خاندان کے خاندانی […]