بھارتی طیارے کو اچانک کراچی ائیرپورٹ پر اترنا پڑ گیا، وجہ سامنے آگئی

کراچی (اپی این آئی) بھارتی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ، بھارت سے دبئی جانے والی اسپائس جٹ کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈ کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی کے جناح […]

عادل راجہ کی گرفتاری؟ برطانوی پولیس کا موقف آگیا

لندن(پی این آئی)برطانوی پولیس نے سابق فوجی افسر عادل راجہ کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ میٹروپولیٹن پولیس نے اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عادل راجہ کو لندن پولیس کی جانب سے گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔لندن پولیس ذرائع نے کہا […]

مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں بڑی سیاسی کامیابی مل گئی، اہم وکٹ اُڑالی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں بڑی سیاسی کامیابی مل گئی، سابق رکن سندھ اسمبلی مظفر علی شجرہ نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ سندھ کےصدر بشیر میمن کی قیادت میں وفد کی […]

اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ مولانا فضل الرحمٰن میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پارٹی نہیں ہے، ان کے اجلاس سے پتہ چل گیا، پی ٹی آئی ایک غبارہ تھا جس میں ہوا ڈالی گئی تھی، پی ٹی آئی کے غبارے […]

ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے قابل ٹیکس آمدن کےباوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے تحت پندرہ لاکھ کے لگ بھگ […]

پرویز خٹک کا عمران خان سے متعلق ایک اور اہم بیان

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان ماضی کا حصہ بن چکے، اب مستقبل کو مدنظر رکھنا چاہئے۔ تحریک انصاف کے سابق رہنما نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے، ان کا کہنا […]

تیز رفتاری پر عائد ٹریفک جرمانے میں ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) تیز رفتاری پر عائد ٹریفک جرمانے میں ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا گیا، یکم جنوری 2024 سے ملک کی تمام بڑی قومی شاہراہوں پر تیز رفتاری کی حد کو عبور کرنے والوں پر 1500 روپے سے 10 ہزار روپے تک […]

نواز شریف واپس آکر پھنس گئے، اعتزاز احسن کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) ملک کے سینئر وکیل اور سیاسی رہنماء چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس آکر پھنس گئے ہیں جب باہر بھاگنا پڑا تو پتا چلے گا۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

پی ڈی ایم حکومت میں کس عہدے کا خواہشمند تھا؟ مفتاح اسماعیل نے آخرکار خاموشی توڑدی

کراچی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ناراض رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میری خواہش تھی کہ گورنر سندھ بنوں۔ اسحاق ڈار کو بھی کہا تھا،میری ٹانگیں کھینچنے کی کوشش کی گئی، ن لیگ سے استعفیٰ دے چکا ہوں،پی آئی […]

اب سم واپسی پر کتنی رقم ادا کرنا ہوگی؟ پی ٹی اے نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ صارفین ابھی سم بند کرانے پر 200 روپے چارجز ادا نہ کریں۔ ایکس پر جاری پیغام میں پی ٹی اے نے کہا ہے کہ موبائل آپریٹرز 31 دسمبر سے پہلے سم ریٹرن […]

پیپلزپارٹی نے الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے کسی پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان مسترد کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنمائوں نے ملاقات کی ۔ آصف […]