سابق وزیراعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو راضی کرلیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دئیے۔ نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو ویڈیو لنک پر اعتماد میں لیا۔ دونوں رہنماؤں کا اتفاقِ رائے سے معاملات بڑھانے پر اتفاق کیا۔مولانا فضل الرحمان نے فیصلوں پر اعتماد […]

پیپلزپارٹی نے عمران خان کو سیاست میں واپس لانے کی پیشکش کردی

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ’میں‘ ٹوٹ جائے اور کہے کہ میں بیٹھنے کے لیے تیار ہوں تو پیپلز پارٹی ان کے ساتھ بیٹھ جائے گی اور سیاست […]

عدالت کا آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)سیشن کورٹ نے آئی جی اسلام آباد اور دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم دیدیا۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چوکیدار اختر علی کی ایف 7گھر پر غیرقانونی چھاپے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے آئی جی اسلام آباد، […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں نگران سیٹ اپ کے معاملے پر اتفاق ہوگیا، بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اہم معاملات طے پا گئے۔ذرائع کے مطابق لیگی قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دبئی میں ہونے […]

نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کرکے عمران خان کو گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حید رپنجوتھہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے تحریک انصاف کے چیئرمین کو نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کرکے گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے۔ آج جسٹس امجد رفیق صاحب کے پاس لاہور ہائی کورٹ میں […]

ایک اور تگڑی سیاسی شخصیت نے عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کردیا

ڈی جی خان(پی این آئی) پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، این اے 192 ڈی جی خان سے سردار محمد خان لغاری بھی ساتھ چھوڑ گئے۔انہوں نے 2018 کا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑا تھا اور اپنے مدمقابل شہبازشریف کو […]

تحریک انصاف صرف کتنی سیٹیں نکال سکے گی؟ مبشر لقمان کی بڑی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن مبشرلقمان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف 35 سیٹیں نکال سکے گی ۔ ہم نیوزکے پروگرام ” ہم دیکھیں گے منصور علی خان کیساتھ” میں مبشر لقمان نے کہا کہ میں بہت بڑی پیشگوئی […]

استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑا دی،انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدرعبدالمُناف خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے پی ٹی آئی کے سابق […]

جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر سے ایک کروڑ سے زائد کیش اور قیمتی موبائل فون چوری کر لیا گیا

چکوال (پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی، نائب تحصیلدار نجف حمید کے چکوال کے گاؤں میں واقع گھر سے قیمتی موبائل فون سمیت ایک کروڑ سات لاکھ روپے چوری ہوگئے ہیں۔ نجف حمید نے چوری […]

عدت کے دوران نکاح، کیس قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز […]

close