کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان میں اندھے پن اور متعلقہ بیماریوں کے علاج کیلئے 12 آئی کیمپس کا آغاز-2023

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں اندھے پن اور آنکھوں کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے 12 میڈیکل کیمپوں کو سپانسر کیا ہے۔ یہ کیمپ البصر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے معاونت سے الابراہیم آئی ہسپتال کراچی […]

عدت کے دوران نکاح کا کیس قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت ہونےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سول جج قدرت اللہ نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس کے مطابق درخواست گزار […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب میں سرکاری ملازمین وفاق کی نسبت تنخواہوں میں کم اضافے پر سراپااحتجاج ہیں ، ایسے میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے بڑی یقین دہانی کرا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب […]

دریائے ستلج میں طغیانی ،پانی نے تباہی مچا دی ، الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)دریائے ستلج میں طغیانی کے باعث اطراف کی بستیاں اور فصلیں تباہ ہو گئیں، کئی مقامات پر بند بھی ٹوٹ گئے ۔ تٖفصیلات کےمطابق دریائے ستلج کاپانی اطراف کی بستیوں اورفصلوں کوتباہ کرتاہواآگے کی جانب بڑھ رہاہے،کئی مقامات پربندٹوٹ گئےہیں،بہاولنگرکی تحصیل […]

نگران وزیر اعظم کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض پھٹ پڑے

فیصل آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے صلاح مشورے میں اپنی مرضی کرینگے اور باہر سے کسی کی رائے نہیں لیں گے۔ ایک انٹرویو میں […]

سوشل میڈیا پر وائرل لسٹ، پرویز خٹک کے بیٹے نے نیا پنڈروا باکس کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ میں صداقت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا امکان کتنا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہو گا۔۔۔۔۔ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کے اجلاس میں چیف […]

ایک اور رکن اسمبلی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ضلع اورکزئی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی غازی غزن جمال نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ میڈیا کو جاری کیے جانے والے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد نہیں لگتا […]

صوبائی کابینہ میں نئے وزراء کے قلمدانوں کا اعلان کر دیا گیا، کون کون شامل؟

گلگت (پی این آئی) پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی کابینہ 4 سینیئر وزیر،8 وزراء اور 2 […]

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرادی، بڑی شمولیتیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے کئی سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پیپلز پارٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نائب صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب رانا ارتضیٰ نے پیپلز پارٹی […]

نگران وزیراعظم کے لیے 2 بڑوں میں فیصلہ ہوچکا، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے 2 بڑوں میں فیصلہ ہوچکا لیکن ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ پی […]

close