لاہور تا اسلام آباد موٹروے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ این ایچ اے کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کار، جیپ اور ٹیکسیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 3 روپے 39 پیسے […]

عمران خان نے 8ستمبر کو اسلام آباد جلسے سے متعلق پارٹی رہنمائوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونیوالے جلسے کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ عمران خان کی جانب سے ہدایات شیر افضل مروت کے ذریعے پارٹی رہنماؤں […]

انٹرنیٹ کی رفتار کب تک سست رہے گی؟ پی ٹی اے نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں صارفین کو مزید چند ہفتے سست انٹرنیٹ کا عذاب جھیلنا پڑے گا ۔ ملک میں سست انٹرنیٹ کو 21 واں روز مکمل ہوگیا جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی ڈیڈ لائن کل ختم ہوگی تاہم، […]

پی ٹی اے نے ہزاروں غیر قانونی موبائل سمز بلاک کردیں ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی سمز کے خلاف آپریشن کے دوران 69 ہزار سمز بلاک کر دی ہیں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈوں پر جاری 69 ہزار سمز بلاک کردی گئی ہیں۔ پی […]

علیمہ خان نے عملی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا۔ علیمہ خان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو بتائے بغیر پشاور اور مردان پہنچ گئیں، جہاں پر انہوں نے جیل کاٹنے والے اور ناراض پارٹی کارکنوں […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا

منی لانڈرنگ کے معاملے میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا ۔اس حوالے سے ایف آئی اے لاہور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات پر مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک […]

بلوچستان، 12 حملہ آور مار دیئے گئے

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 اور 25 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اِن حملوں کا مؤثر جواب دیا ہے۔سیکیورٹی […]

بلوچستان، ایک اور بڑی دہشت گردی، 10 جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر، 4 لیویز اہلکار اور 5 شہری جاں بحق ہوئے […]

موبائل فون سروس معطل، کون کون سے شہر شامل؟

شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہوگئی۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد میں موبائل فون سروس بند ہوگئی۔ لیاقت آباد، تین ہٹی، پی آئی بی، جہانگیر روڈ پر بھی موبائل فون […]

تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی میں اندرونی اختلافات کا نوٹس لے لیا۔ عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور صوبائی وزراء میں اختلافات فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی جبکہ اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی […]

وفاقی حکومت کا اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق قانون سازی کے فیصلے کے متعلق قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں وفاقی حکومت نےاسلام آبادکےبلدیاتی الیکشن سے متعلق قانون سازی کافیصلہ کر […]