اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی دور حکومت کے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طور پر تباہ ہوجاتا، سابق وزیراعظم کو مشورہ دیتا تو وہ سننے […]
چلاس(پی این آئی)چلاس روڈ پر سیاحتی مقام گیتی داس میں گاڑی کھائی میں جاگری، 8 افراد ہلاک 9 زخمی ہوگئے۔ وادی بابوسر کے قریب چلاس روڈ پر گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتوں کی جانب […]
شکر گڑھ (پی این آئی) نادرا دفتر میں آئی جواں سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی ہونے کا انکشاف۔۔ پولیس نے کہاہے کہ نادرا دفتر میں 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ شکر گڑھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے بہتر وزیراعظم ہیں۔ انہوں انٹرویو دیتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی اور پرویز خٹک کی جماعتوں […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف واپسی پر حفاظتی ضمانت لے کر عدالت میں پیش ہوں گے،عدالت میں کیسزکے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوگی۔ نوازشریف کو سازش کے تحت عملی سیاست سے الگ کیا گیا،بری ہونے پرسیاسی پابندیاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے مشترکہ ناموں کا انتخاب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں نجی ہاسنگ سوسائٹی میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوتھی منزل سے گرکر جاں بحق ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ لوہی بھیر میں واقع نجی ہاسنگ سوسائٹی کے فیز 3 میں پراسرار واقعہ رونما ہوا، […]
اسلام آباد(آئی این پی) گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ پر تشدد کے مقدمے میں پیش رفت ہوگئی۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق زخمی بچی اور اس کے والد کا بیان قلمبند کرلیا گیا ہے۔ تشدد کرنے والی ملزمہ جج کی بیوی نے یکم اگست تک […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی محمد خان نے سینٹرل جیل مردان سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ 9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے۔۔۔۔۔سینٹرل جیل مردان سے رہائی کے بعد علی محمد خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام آیا اور مسترد ہو گیا بلکہ اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا البتہ […]