اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ نے مالی سال کے درمیان میں بجٹ اور کسی بھی قسم کی ایڈجسٹمنٹ کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال مالیاتی پالیسیوں کے موثر ہونے کی عکاس ہے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو جواب دے دیا۔ اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کا میرےخلاف بیان افسوسناک ہے، آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کی نجکاری کیلئے جاری بولی کا عمل ختم ہوگیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق کنسورشیم نے پی آئی اے کیلئے بولی کی رقم بڑھانےسے معذرت کر لی، کنسورشیم کا کہنا ہے ہمارے مطابق بولی کیلئےیہی بہترین قیمت […]
لاہور: جنوبی چھاؤنی کے علاقہ میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے دو بھائی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ کار سوار نے آرمی بھرتی کے خواہشمند دو بھائیوں کو گاڑی تلے روند ڈالا۔ دل دہلا دہنے والا واقعہ 21 اکتوبر کو پیش آیا تھا۔ گاڑی […]
لاہور(پی این آئی) نائب امیرجماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے سینئر وکلا آئینی ماہرین کا پینل تشکیل دے دیا گیا ہے۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی شرط ختم کردی گئی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد اب شہری پاکستان کے […]
نئے عیسوی سال (2025) کا آغاز قریب آنے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں بہت سے مسلمانوں اس بات کو جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ فلکیاتی حساب کے مطابق آئندہ رمضان شروع ہونے کی تاریخ کیا ہوگی۔ کئی برسوں کے بعد سال 2025 کا […]
اسلام آباد: ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔انسداددہشت گردی عدالت سے آج ضمانت منظوری کے بعد ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔رہائی کے بعد ایڈووکیٹ ایمان مزاری […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 26ویں ترمیم کے ذریعے آئین اور عدلیہ کی آزادی پر […]
پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے دریائے سندھ پر ایک بھی کینال نکالنے پر سخت مزاحمت اور دمادم مست قلندر کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے کراچی میں ایم این اے آغا […]