فیصل آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں کے 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمے میں وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں بانی تحریک […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کیلئے تیار ہوجائیں ۔۔ مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی صارفین کو […]
راولپنڈی (پی این آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو این اے 56 اور این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات مطابق انتخابات 2024 کے امیدواروں کی اپیلوں پر ملک بھر میں الیکشن ٹریبونلز سماعتیں کررہا ہے۔ الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سیکرٹری پاور ڈویژن نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا اور فوری طور لوڈ شیڈنگ کم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سیکرٹری پاور کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کا […]
لاہور(پی این آئی )حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران اپنی رائے دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران سرکاری ملازمین مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر لائیک ،کمنٹ یا شیر نہیں کرسکیں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ آج کے بعد تحریک انصاف برائے نام رہ گئی اور پارٹی سے ختم ہو گئی۔ انہوں نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نوازشریف لیڈر ہیں، جہاں بلائیں ملنے کے لیے تیار ہوں۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے دا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی پارٹی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پانی کا بل ادا نہ کرنے پر شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پانی کے کنکشن کے بلوں کی عدم ادائیگی […]
لاڑکانہ (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ لاہور میں ن لیگ یا پی ٹی آئی کی طرف سے میرا مقابہ کون کرے گا، لاڑکانہ سے نواز شریف اور بانی پی ٹی […]
پشاور (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے ٹریفک کےلیے بند کردی۔ ہزارہ ایکسپریس وے برہان سے جھاری کس تک […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ کی مقامی عدالت نے تاجر کی رقم واپس نہ کرنے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان کی گاڑی تحویل میں لینے کے احکامات جاری کر دیے۔ ایف آئی اے نے تقریباً چار سال قبل شمس الدین نامی تاجر سے ایک […]