لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولز ایجوکیشن افسران کا اجلاس طلب کر لیا جس میں تجاویز پر غور کیا جائے گا، پہلی […]
اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔ کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔کینڈین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ہدایت نامہ کے […]
کراچی (پی این آئی) سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد پاس ہونے کے بعد سٹاک ایکسچینج مندی کارجحان رہا اور مارکیٹ مثبت اعشارئیے سے منفی میں آگئی اورکے ایس ای 100انڈیکس میں 809 پوائنٹس تنزلی ہوگئی جبکہ مارکیٹ 63ہزار کی نچلی سطح پرآگئی۔ […]
ایبٹ آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے کاغذات منظور ہو گئے اور الیکشن ٹربیونل نے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ ریٹرننگ افسر نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے این اے 18 ہری پور سے کاغذات نامزدگی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں انتخابات معطلی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پیپلزپارٹی نے بہرامند تنگی سے جواب طلب کرلیا ہے۔ اعلامیہ پیپلزپارٹی کے مطابق سینیٹ میں انتخابات معطلی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پیپلزپارٹی نے بہرامند […]
لاہور (پی این آئی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ریگولر اور انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی بذریعہ آن لائن تجدید کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ریگولر و انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید میں شہریوں کو […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی مزید دو اہم وکٹیں گرا دیں۔ دو سابق ارکان صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں سابق صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی) سنی علما کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا مسعود الرحمان عثمانی کو اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ تھانہ کھنہ کے علاقہ غوری ٹاون میں گاڑی پر فائرنگ۔ فائرنگ سے ایک شخص جاں […]
فیصل آباد(پی این آئی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما عابدشیر علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کر کے 11 جنوری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار نے پولیس کے ناقص تفتیشی نظام کی قلعی کھول دی، ناقص تفتیشی نظام کی وجہ سے ہزاروں مقدمات خارج ہوگئے جبکہ سزاؤں کا تناسب بھی معمولی رہا۔ محکمہ پولیس پنجاب نے مقدمات کی تفتیش […]