عمران خان کو سزا سنانیوالے جج کس ملک روانہ ہوگئے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ ہوچکے […]

الیکشن میں تاخیر ہوئی تو۔۔۔ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو درست سمت میں لے جائے گی اور انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہوں گے، […]

رضوانہ پر تشدد نہیں کیا نہ ہی وہ ہماری ملازمہ تھی، سول جج کی اہلیہ کا بیان بدل گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) کمسن ملازمہ تشدد کیس میں ملزمہ کا بیان منظر عام پر آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ شامل تفتیش ہوگئی ہیں۔ تاہم ملزمہ جج کی اہلیہ نے خصوصی ٹیم کے سامنے صحت […]

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نواب شاہ ( پی این آئی ) نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کا شکار ہونے سے 15 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواب شاہ کے قریب سرہاری اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اترنے […]

گھریلو ملازمہ پر تشدد، وائرل ویڈیو پر فردوس عاشق اعوان کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)گھریلو ملازمہ پر تشدد کے حوالے سے ہونے والی وائرل ویڈیو پر فردوس عاشق اعوان کا موقف سامنے آگیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ ملازمہ پر کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں ہوا بلکہ یہ ایک جرائم پیشہ گروہ تھا۔ استحکام […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری، کب کیا ہوا؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)کوٹ مومن سے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے لاہور پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کو حوالے کرنے سے پہلے اسلام آباد پولیس اہلکاروں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد درجنوں گرفتاریاں کر لی گئیں

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے 64 کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں زمان پارک کے باہر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار […]

عمران خان نے رات اٹک جیل میں کیسے گزاری، تفصیلات سامنے آگئیں

اٹک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو 24 گھنٹے مکمل ہوگئے ہیں۔ رات اٹک جیل میں گزاری ۔ اے سی سی سہولت نہیں دی گئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے کے مطابق […]

زمان پارک مزید نفری پہنچ گئی، پولیس کو بڑا حکم مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پر پولیس نفری تعینات، ممکنہ احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس ہائی الرٹ کر دیا گیا  ۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد کارکنان کے ممکنہ […]

نئی مردم شماری، پاکستان گنجان آبادی کے اعتبار سے دنیا میں کتنے نمبر پر آ گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) مشترکہ مفادات کونسل پاکستان کی منظور شدہ نئی مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار ہوگئی ہے۔۔۔۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں فی کلومیٹر گنجان […]

close