اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ریکوڈک معاہدوں کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں ریکوڈک منصوبے کے حتمی معاہدوں اور مالی وعدوں کی منظوری دے دی ہے، اجلاس میں وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی سمری […]

ہزاروں پاسپورٹ چوری ، بڑا انکشاف

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ ملک بھر کے پچیس پاسپورٹ دفاتر سے مختلف سالوں میں ہزاروں پاسپورٹ چوری ہو چکے ہیں جن میں ایبٹ آباد سمیت دیگر دفاتر سے چورائے گئے کل پاسپورٹس کی […]

عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی کو زوردار جھٹکا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے کئی مرکزی رہنماؤں سمیت کل اٹھارہ افراد کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ نو مئی کو پیش آنے والے واقعات سے جڑے بارہ مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران سنایا گیا جن […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، پنشن کا پرانا نظام بحال

کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے اعلان کردہ کنٹری بیوشن پنشن اسکیم ختم کرتے ہوئے نئے ملازمین کے لیے پنشن کا پرانا نظام دوبارہ بحال کردیا ہے۔ ستمبر 2024 میں سندھ کابینہ نے سندھ ڈیفائنڈ کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم (SDCPS) کی منظوری دی […]

رکن اسمبلی کی گاڑی حادثے کا شکار

خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں ایم پی اے گل ابراہیم کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں وہ اور ان کے پانچ ساتھی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو دیر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے […]

شدید زلزلہ، خوف و ہراس پھیل گیا

پاپوا نیوگنی اور نیو آئرلینڈ کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی صرف 10 کلومیٹر […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے خوشخبری

ڈی جی پاسپورٹس **مصطفی جمال قاضی** نے پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ **پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاسپورٹ بیگ لاک کو صفر کر دیا گیا ہے**۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ محکمہ پاسپورٹس کی ایک بڑی کامیابی […]

سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سوالات ،عمران خان کا شدید رد عمل سامنے آ گیا

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش کی گئی۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایاکہ نیشنل سائبر […]

close