استور (پی این آئی) پی ٹی آئی عوامی مقبولیت ثابت کرنے میں کامیاب،استور ضمنی الیکشن نتائج میں تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی، 56 میں سے 25 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے 2800 ووٹ حاصل کر لیے جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغرکی مدت ملازمت فروری 2024 میں مکمل ہونا تھی۔پراسیکیوٹر جنرل نیب سید […]
لاہور(پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کی سپریم کونسل کے چیئرمین نعیم میر نے سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حلف برداری کے بعد عشائیہ،جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے دعوت نامے ججز کو موصول ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی میں اسی نیت سے آئی ہوں کہ سیاست کا حصہ بنوں، کیونکہ ہر چیز میں سیاست ہے، پاکستان میں بڑی سیاسی جماعتوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق ایم پی اے جے یو آئی کراچی کے رہنما حافظ محمد نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو جاری ایک بیان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی۔ مدت مکمل ہونے کے باوجود صدارت کے عہدے پر برقرار ہیں۔عارف علوی اپنی مدت پوری کرنے والے ملک کے چوتھے صدر بن گئے۔پانچ سال سے زائد عہدے پر برقرار رہنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔ سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی جس میں پرویز الہٰی کی اہلیہ […]
اسلام آبا د(پی ین آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا ،مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ چیف الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ امید ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف سے متعلق آئی ایم ایف کا فیصلہ پیر تک ہو جائے گا۔ گیس شعبے میں 350 ارب روپے کے نقصانات پورے کرنے کے لیے گیس کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب حکومت نے ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کے ماہانہ الاؤنس میں اضافے کی منظوری کے پانچ ماہ بعد بالآخر الاؤنس بڑھا دیا۔ ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو ملنے والا ماہانہ 6ہزار 500 الاؤنس بڑھا کر دس ہزار روپے کردیا گیا۔ […]