یکم اکتوبر سے میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50 روپے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50 […]

سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک بھی چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیخلاف بول پڑے

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرویز الہی کو ثبوت کے بغیر پکڑ کر ہراسمنٹ کرنا غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز الہی کے خلاف کرپشن کے شواہد ہیں تو وہ سامنے آنے چاہیں۔ […]

پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

پشاور (پی این آئی) سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کی صورت میں پی ٹی آئی سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت کم کرنے […]

صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبر

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز پہنچا دیا گیا۔اینٹی کرپشن کی ٹیم پرویز الہٰی کو اسلام آباد سے لے کر لاہور ہیڈ کوارٹرز پہنچی ہے، جہاں صدر پی ٹی آئی کے خلاف […]

نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا امتحان شروع ہو گیا، پہلا چیلنج کیا ہو گا؟

لاہور (پی این آئی)نئے چیف جسٹس پاس ہونگے یا فیل؟سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے بلاگ میں کئی اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔ اپنے بلاگ میں انصار عباسی نے لکھا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال رخصت ہو گئے اور جاتے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ الیکشن سے متعلق بڑا اقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اہم قدم ،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کمیٹیوں کو اپنا کام رواں ماہ کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ حلقہ بندی کمیٹیوں کو اپنا کام ہر صورت 26 ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے […]

پاکستانی خاتون پولیس افسر کو دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسر کا ایوارڈ دیدیا گیا

آکلینڈ (پی این آئی)انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کو دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسر کے ایوارڈ سے نواز دیا ۔سونیا شمروز خان کو بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام پر […]

پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری، سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری پر سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھربھی میدان میں آگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی 12 سے زائد مرتبہ ضمانت اور گرفتاری […]

سپریم کورٹ میں ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔وفاقی حکومت نے بذریعہ اٹارنی جنرل نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔ ریویو ایکٹ میں آرٹیکل 184 تھری کےمقدمات کے […]

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب حلف برداری میں سیرینہ عیسیٰ غلطی سے آرمی چیف کی نشست پر بیٹھ گئیں تو آرمی چیف نے کیا کیا؟ دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا تھا، انہوں نے ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں عہدے کا حلف لیا ، اس حوالے سے صحافی عبد القیوم صدیقی نے […]

نواز شریف نے ایک بار پھر جنرل باجوہ، جنرل فیض اور سابق چیف جسٹس پر تنقید کے تیر چلا دیے

لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا، اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا […]

close