نواز شریف کی واپسی سے قبل ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی) نواز شریف کی واپسی سے قبل ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کو مینار پاکستان پر 21اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی۔       ضلعی انتظامیہ کی جانب سے (ن) لیگ کو جلسے کیلئے این او […]

یکم اکتوبر سے اب تک کتنے ہزاروں افغانی پاکستان چھوڑ گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا بڑے پیمانے پر بابِ دوستی سے انخلا ء مزید تیز ہوگیا ،کنٹرول روم کے مطابق یکم اکتوبر سے اب تک 6 ہزارسے زائد افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔مختلف شہروں سے فارن […]

پاکستان تحریک انصاف کا بڑے سیاسی پاور شو کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے12 نومبر کو کراچی میں بڑے سیاسی پاور شو کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کابینہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں بارہ نومبر کو جلسے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کراچی کے […]

سائفر کیس میں جیل ٹرائل، فیصلے کی تاریخ دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔۔۔۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر […]

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشنز بند کرنے پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی نیشنل فلیگ کیرئیر پی آئی اے نے پاکستان سٹیٹ آئل کو وعدے کے مطابق ادائیگی نہیں کی جس کے نتیجہ میں پاکستان سٹیٹ آئل نے ایک بار پھر پی آئی اے کو مختلف ائیرپورٹس پر فیول کی سپلائی بند کر […]

مولانا فضل الرحمٰن نے بڑی دھمکی دیدی

پشاور (پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی ہمیں پارلیمنٹ سے باہر رکھے گا تو ہم انہیں پارلیمنٹ سے باہر آنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنیں، سیاست میں سر پر […]

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں استثنیٰ کی درخواست دائر کردی جس میں مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ اور […]

پاک فوج کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، کتنے جہنم واصل کر دیے گئے؟ ایک سپاہی شہید

شمالی وزیرستان (پی این آئی)سیکیورٹی فورسزنےشمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 6دہشتگرد ہلاک 8زخمی ہوگئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں کیا […]

پاکستان واپسی سے قبل ہی نوازشریف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) وطن واپسی سے قبل نواز شریف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال کرنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی سیکشن 232 چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیم […]

پنشنرز کیلئے بُری خبر آگئی

اوکاڑہ (پی این آئی) سوشل سیکورٹی کے پنشنرز اضافہ شدہ پنشن نہ ملنے پر بدحالی کی زندگی گزارنے پر مجبور، سابقہ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ساڑھے سترہ فیصد اضافہ کیا تھا جس پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوسکا جبکہ حاضر سروس ملازمین […]

گاڑی مالکان ہوشیار۔۔ کون کونسی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائیوں کا فیصلہ کر لیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) گاڑی مالکان ہوشیار۔۔ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ اور سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف مزید سخت کاروائیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔     سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ لاہور کو سموگ فری بنانا ہے، […]

close