26 ویں آئینی ترمیم، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ […]

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی تمام 22شقوں کی منظوری دیدی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک کے ایوان بالا سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی تمام 22شقوں کی منظوری دے دی۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26آئین ترمیم پر ووٹنگ […]

آئینی ترمیم ووٹنگ کیلئے تحریک اکثریت رائے سے منظور ،مجموعی منظوری کا عمل جاری

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کردی گئی جس کے بعد اب ووٹنگ کیلئے تحریک اکثریت رائے سے منظور ہوگئی۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت جاری ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں ترمیم پیش کی اور کہا […]

سربراہ بی این پی اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔ سینیٹ گیلری سے نکالے جانے کے بعد اخترمینگل نے گفتگو میں کہا کہ مجھے خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔اخر مینگل نے کہا کہ میرا اپنی […]

آئینی عدالت کانیا نام کیا؟ جانیں

سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آئینی عدالت تو بن سکی اسے نیا نام آئینی بینچ دے دیا گیا ہے، حکومت آئینی بینچ میں اپنے جج بٹھا سکے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف […]

اہم سینیٹر کاآئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان، ایوان میں پہنچ گئے

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئے۔سینیٹر نسیمہ احسان ایوان میں پہنچ گئیں جبکہ بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان مبینہ منحرف ارکان میں شامل ہیں۔ صحافی نے […]

ہم نے ووٹ نہیں دیا تو حکومت۔۔۔!!!سینیٹرنے حکومتی تیاریوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ 26ویں آئینی ترامیم سے متعلق حکومت کے پاس تین متبادل مسودے تیار ہیں اگر ہم نے ووٹ نہیں دیا تو حکومت من مانا مسودہ منظور کروالے گی کیونکہ ان کے مطلوبہ نمبرز […]

آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ، حکومت کے کتنےووٹ کم ؟خبر آگئی

حکومتی اتحاد کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےلیے دو تہائی یعنی 64 ووٹ درکار ہیں۔ ایوان بالا سے آئینی ترمیم کا بل منظور کروانے کےلیے حکومت کو ایک ووٹ کی کمی کا سامنا ہے۔ سینیٹ میں حکومتی بینچوں […]

آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آ گیا، منظوری کی صورت میں کیا کچھ بدل جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آج اتوار کے روز وفاقی کابینہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہونے والے خصوصی اجلاس میں 26 نکات پر مبنی آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سپریم کورٹ میں آئینی بینچ […]

26ویں آئینی ترمیم بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بالآخر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ (ایوان بالا) میں 26ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس جاری ہے جس میں حکومتی بینچوں پر 44 اراکین […]

آئینی ترمیم،ریڈ زون میں سیکیورٹی مزید سخت، نفری اورقیدی وینز پہنچا دی گئیں

پارلیمنٹ سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی مزید سخت کر دی، ریڈ زون کے اطراف میں پنجاب پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی،ممکنہ عوامی احتجاج کے پیش نظرقیدی وینز بھی پہنچا دی گئیں۔ اسلام آباد میں […]

close