وزیراعظم شہباز شریف کل بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی 6 روپے فی یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے، آئی پی پیز معاہدوں کے خاتمے اور ترامیم سے بجلی کی قیمت میں کمی کی گنجائش نکلی۔ذرائع کا […]
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر انہیں آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ تمام ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایوان صدر کی پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے […]
اسلام آباد : انسانی سمگلروں کے ساتھ مبینہ ملی بھگت (گٹھ جوڑ) کے الزام پر ایف آئی اے کے 51ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، یہ ملازمین پچھلے تین سالوں میں نوکری سے فارغ کئے گئے ، پارلیمنٹ کو فراہم […]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) پنجاب کے قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے الزامات کے بعد سیکرٹری جنرل اور قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر پارٹی عہدوں […]
بانی پی ٹی آئی سے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی حالات اور پارٹی کے اندرونی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹرسیف اورعلی امین گنڈاپور نےاڈیالہ جیل […]
حج 2025 کے سلسلے میں حج ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں، وزارت مذہبی امور کی جانب سے حیدرآباد میں عارضی حاجی کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر حج کراچی گلزار سومرو کے مطابق عازمین حج کی ایمیگریشن اسلام […]
صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، صدر مملکت کو آئسولیشن میں […]
پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے ژوب اور دیگر پاک افغان سرحدی علاقوں میں محسوس کیے گئے، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی […]
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ قومی ٹیم پر مقررہ وقت میں 2 اوور کم کرانے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ہفتے کے […]
صدر مملکت آصف زرداری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے انھیں نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کو رات گئے کلفٹن میں واقع نجی اسپتال منتقل […]
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ترمیم شدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار 7 اپریل تا 15 اکتوبر ہوں گے، سنگل شفٹ سکول ساڑھے […]