لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پنجاب کے اساتذہ کی نظربندی کیس کی سماعت کی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کا معاملہ،سپریم کورٹ نے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ 23 اکتوبر کو سماعت کرے گا بینچ میں جسٹس اطہر […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزرا کامران بنگش اور انور زیب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ جمعے کو پشاور سے دوپہر کے وقت سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو چمکنی سے گرفتار کیا گیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) 24 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کم ہو گئی، رواں ہفتے کے دوران 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہوا، 13 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے […]
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بے شمار آثار نواز شریف کی جیت یقینی بتا رہے ہیں لیکن سب کچھ کے باوجود نواز شریف کیلئے’’سب اچھا‘‘ نہیں ہے ۔سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے اہم سیاسی پیشگوئیاں شیئر کر دیں ۔ اپنےبلاگ بعنوان “نواز […]
اسلام آباد(پی این آئی ) نواز شریف کی آمد کے حوالے سے اسلام آباد کے لیے ان کی خصوسی پرواز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سول […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر صنم جاوید خان کی انسداد دھشت گردی کی عدالت سے ضمانت کے بعد رہائی کا معاملہ، رہائی کے فورا بعد صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس صنم جاوید کو قیدیوں کی وین میں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دے دی۔اس سے قبل صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان […]
اسلام آباد(آئی این پی)حافظ طاہر اشرفی کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا،حافظ طاہر اشرفی کو تیسری بار وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے، طاہر اشرفی کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی امور کا قلمدان سونپا گیا ہے،وزیر […]
اسلام آباد(آئی این پی) بجلی مزید مہنگی کرنے کی نئی درخواست نیپرا کو دے دی گئی،نیپرا کو دی گئی درخواست میں بجلی فی یونٹ 55پیسے مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی ہے،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی درخواست منظور ہونے کی صورت میں […]
لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے محکموں کے اسٹاف کو سائیکلیں دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے اسموگ کے خاتمے کیلئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فوری بند کرانے کا حکم دیا ہے۔۔۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں […]