عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو بھی نگران وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کو خطیر رقوم چندے میں دینے والے امریکی نژاد پاکستانی محمد طاہر جاوید کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔ نگران کابینہ میں وزیراعظم […]

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیلئے عدالت سے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نےعمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فرار کروانے کی کوشش کے کیس میں تحریک انصاف سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کرلی۔ سٹی کورٹ کراچی میں تحریک انصاف کے صدر ر حلیم عادل شیخ کے […]

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ کتنی گیس حاصل ہوگی؟ بڑی خوشخبری

گھوٹکی (پی این آئی) ملک میں گیس کے نئے ذخائر مل گئے‘ جہاں سے یومیہ بھاری مقدار میں گیس حاصل ہوگی۔     تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم نے صوبہ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں، اس حوالے سے ماڑی پیٹرولیم نے […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمرہ عدالت میں کس سے تلخی ہوگئی؟ احوال سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی ہو گئی۔     سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

کراچی (پی این آئی)مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔مسقط سے آسلام اباد کی عمان ائیر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا […]

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے،پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2مختلف فیز میں تقسیم کردیاہے،تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 24اضلاع میں 23دسمبر سے 6جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ،12 اضلاع میں […]

تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، جانی نقصان ہو گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) نو تعمیر تھانہ ہتھالہ پر دہشت گردحملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئےہیں۔۔۔پولیس حکام کے مطابق تحصیل کلاچی میں نوتعمیر ہتھالہ تھانے پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا، اس دوران دستی بم اور راکٹ […]

مریم نواز نے کارکنوں سے فرمائش کر دی

مٹیاری (پی این آئی) ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی قائد نواز شریف کےلندن سے واپسی پر استقبال کے لیے مینار پاکستان آنے والےن لیگ سندھ کے کارکنوںسے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر آنے کی فرمائش کردی […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کی سر براہی میں اتوار کے دن بھی صوبہ بھر کے لائسنسنگ سینٹر ز میں کام جاری رہا،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے تمام سی ٹی اوز، ڈی ٹی اوز کو لائسنسنگ […]

نواز شریف کی واپسی پر نگران حکومت کا ایک بار پھر دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) نگران حکومت نے سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نواز شریف کے حوالے موقف اختیار کیا ہے کہ نواز شریف ملک سے غیر قانونی طور پر بھاگ کر نہیں گئے۔     نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ نواز […]

close