صرف 45منٹ میں گوجرانوالہ سے لاہور پہنچ جائیں، نئی موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی) رواں برس 25دسمبر کو گوجرانوالہ موٹروے کے ساتھ لنک ہوجائے گا جس سے گوجرانوالہ سے لاہور تک کا فاصلہ 45 منٹ سے کم رہ جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا، انہوں نے گوجرانوالہ موٹروے […]

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیساتھ آج کیا ہونیوالا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔اس سے […]

چیئرمین پی ٹی آئی ایک گھنٹے میں ن لیگ سے بڑا جلسہ کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی کی طرف سے بڑا چیلنج دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ایک گھنٹے میں ن لیگ سے بڑا جلسہ کر سکتے ہیں۔ مینار پاکستان گریٹر پارک میں مسلم لیگ (ن)کے پاور شوپر تنقید کے نشتر برسا […]

دست و گریباں رہیں گے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے، ن لیگی قیادت نے صلح صفائی کی پالیسی اپنانے کا سگنل دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ریاسی اجزا کو مل کر کوئی راستہ نکالنا ہو گا، کسی بھی سیاسی جماعت سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ نجی ٹی […]

نگران وزیر کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

آزاد نہڑیو(پی این آئی) نگراں وزیر کے اختیارات سے تجاوز کرنے پر اہم وزارت کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ سندھ کے نگراں وزیر جیل خانہ جات بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز سے محکمہ جیل خانہ جات کا قلمدان کیوں واپس لے لیا گیا۔ نگران وزیر […]

عمران خان ایک گھنٹے میں ن لیگ کے مینارِ پاکستان جلسے سے بڑا جلسہ کر سکتے ہیں، عمران خان کے ساتھی کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان ایک گھنٹے میں مینار پاکستان پر ن لیگ سے بڑا جلسہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ جنت کے ٹکٹوں، […]

مسلم لیگ (ن) کو الیکشن سے پہلے بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے اتحادی تھے، مستقبل میں بھی ساتھ مل کر […]

الیکشن تاریخ سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں، حلقہ بندیوں میں وقت لگ رہا ہے، الیکشن کی تاریخ سے متعلق بہتر فیصلہ الیکشن کمیشن ہی کرسکتا ہے۔ دبئی سے […]

فرخ حبیب کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقات، استحکام پاکستان پارٹی میں بڑی ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں فرخ حبیب کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرخ حبیب نے آئی پی پی پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں انہیں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا۔ […]

جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کا حصہ ہوں یا نہیں؟ علی زیدی نے اپنی سیاسی وابستگی سے متعلق وضاحت کر دی

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی نے کہاہے کہ 28مئی 2023کو جیکب آباد جیل سےسیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ 28مئی 2023سے آج تک غیرسیاسی ہوں۔ علی زیدی نےکہاکہ کل میں نے آئی پی پی میں شامل چند دوستوں کیلئے محسوس […]

ن لیگ کے مینارِ پاکستان جلسے میں شرکا کی کتنی تعداد تھی؟ ایجنسیوں نے بھی اعداد وشمار بتا دیے

لاہور (پی این آئی) گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کا مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ ہوا جس سے پارٹی قائد نوازشریف نے بھی خطاب کیا۔ سینئر صحافی منصور علی خان کادعویٰ تھا کہ 75ہزار سے 1 لاکھ لوگ شریک تھے جبکہ مسلم لیگ (ن )کا […]

close