اسلام آباد (پی این آئی) 9 مئی کے ذمہ داروں کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔ تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی خبروں میں صداقت نہیں۔سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی کی اس حوالے سے ملاقاتیں اور بیانات خود ساختہ اقدام ہے۔ ذرائع […]
اسلام آباد (پی این آئی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس نے اسحاق ڈار کا پیچھا نہ چھوڑا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے بعد احتساب عدالت میں ریفرنسز پر کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ سابق […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ میں ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ میں ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز انور اور […]
اٹک (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نے کہاہے جس جیل میں بھی رکھیں گھبرانے والا نہیں ہوں۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ کا جواز […]
اسلام آباد (پی این آئی ) انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے ، جس میں […]
لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی ڈکشنری میں ڈیل نہیں وہ عوام کو خوشحالی کانیا ایجنڈا دینے وطن واپس آ رہے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) لاہور پولیس نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ ائیرپورٹ سے مینار پاکستان تک سخت سکیورٹی انتظامات ہوں گے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ممکنہ سیاسی کشیدگی کے پیش نظر،اینٹی رائٹ فورس الرٹ رکھی جائیگی۔ پولیس کے اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان حد سے تجاوز قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔ پاکستان پہنچنے کے بعد نواز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے سرفراز بگٹی […]
فیصل آباد (پی این آئی)فیصل آباد میں تاندلیانوالہ روڈ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مسافر وین اور ٹرک کے حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔جائے حادثہ پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کو ’’حد سے تجاوز‘‘قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا۔ اسحاق ڈار کی 10 اکتوبر کو […]