پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شبلی فراز اور اجمل صابر کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق براہیم اور جسٹس وقار احمد نے حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست […]
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔ سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے اسپتال میں زیرِ […]
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اعظم سواتی کی 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور […]
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ نواز شریف جمعہ کے روز دبئی روانہ ہوں گے، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد لندن کیلئے روانہ ہوں گے، لندن میں 2 […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پر الگ رہنے کا اعلان کر دیا، یہ کمیٹی چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے تشکیل دی گئی ہے جس کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا […]
چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12اراکین پر مشتمل ہوگی،ن لیگ کے خواجہ آصف ، احسن اقبال ، شائستہ پرویزاوراعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے رکن ہونگے۔پیپلز پارٹی کے پرویز اشرف ، فاروق ایچ […]
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روایتی نظام تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی کے لیے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں ہے۔ایک تقریب سے خطاب میں ایلون مسک نے روایتی نظام تعلیم پر بات کی جس کے بعد سوشل […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستانیوں کو ویزا نہ جاری کرنے سے متعلق گفتگو کی۔ فیصل نیاز ترمذی کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو واضح طور پر تسلیم کرتے ہیں کہ 31 اکتوبر […]
لاہور(پی این آئی)جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترامیم چیلنج کرنے کاعندیہ دیدیا، حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ ہم آئینی ترمیم پر قانونی نظرثانی کررہے ہیں،جماعت اسلامی سمجھتی ہے یہ پارٹی کا نہیں ملک و قوم کا معاملہ ہے،آپ مزید قبضہ کرکے انصاف کویرغمال بنا لیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لئے نام بھجوانے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ گزشتہ روز سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی تھی جس کے بعد آج […]