چیئرمین نادرا کی تقرری کالعدم، منصب سے ہٹانے کا حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔شہری اشبا کامران نے چیئرمین نادرا منیر افسر […]

الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران نثار درانی، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ سنایا اور اپنے دستخطوں سے جاری […]

ایک اور سینئر پی ٹی آئی رہنما نے پی ٹی آئی حکومت میں جنرل فیض کے کردار کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی): ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے بعد دوسرے پارٹی رہنما عامر ڈوگر نے بھی ریٹائرڈ فوجی افسر سے تعلق رکھنے کو حق بجانب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے […]

پی ٹی آئی میں اختلافات کیوں؟ شیر افضل مروت نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پارٹی میں جن لوگوں سے اختلافات تھے وہ میرا پیدا کردہ نہیں تھے،کوئی بھی خان کےخلاف اختلافات کو برداشت نہیں کر سکتا ۔ پارٹی میں اختلافات موجود ہیں جن کو حل کر نے ضرورت ہے۔ شیر افضل مروت کی گفتگو کہا […]

عمران خان پر درج مقدمات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی چینل نے بانی پی ٹی آئی پر پولیس ،ایف آئی اے ،اینٹی کرپشن اور نیب میں درج مقدمات اور انکوائریز کی رپورٹ حاصل کرلی۔پولیس رپورٹ […]

چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) چوہدری برادران کےدرمیان تعلقات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں چوہدری شجاعت سے پرویز الہی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں […]

کرکٹ پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی گونج ایوانوں میں بھی سنائی دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رکن طاہرہ اورنگزیب نے اظہار خیال کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کا طریقہ کار […]

پراپرٹی کے خریداروں کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ڈویلپرز اور بلڈرز پر پراپرٹی کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے […]

فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد کن پی ٹی آئی رہنماوں کیساتھ رابطوں میں تھے؟ بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی)ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نے تصدیق کی ہے کہ فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان سمیت پارٹی کے کئی اراکین سے رابطے میں تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کا […]

6 ستمبر کو عام تعطیل؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)6 ستمبر یومِ دفاع پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے وزارت اطلاعات نے واضح کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یومِ دفاع پر عام تعطیل کے حوالے سے مبینہ طور پر ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے جس […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے فیض حمید کیخلاف کارروائی فوج کا اندرونی معاملہ قرار دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے ساتھ پورا پاکستان ہے، پاک فوج کے اندر مضبوط […]