اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کریں گے۔۔۔۔لندن سے چار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے خاتمے کے بعد پاکستان پہنچنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی آج تک […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عام آدمی تک پہنچانے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات […]
کراچی(پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔۔ سندھ حکومت نے2022 سیلاب فنڈ کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تمام سرکاری ملازمین کی اگست 2022 میں کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ سندھ نے خط ارسال کردیا […]
لاہور (آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عوام تحریک انصاف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (ی ڈی ایم)دونوں سے بیزار ہیں۔لاہور میں علیم خان کی زیر صدارت آئی پی پی کے ڈویژنل رہنماوں کا اجلاس […]
اسلام آباد (آئی این پی)مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے صدرِ مملکت کو خط لکھ دیا، خط میں کہا ہے کہ صدر مملکت جمہوریت کے تسلسل، آئین کی بالادستی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔خط کے متن میں عمر ایوب نے کہا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی نے رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار اور (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر منظور کاکڑ نے بھی چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ کر فلسطین کی صورتحال پر […]
کراچی(آئی این پی ) پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہاہے کہ ایک شخص علاج کرانے باہرگیا تھا، یہ جلا وطنی کا لفظ کہاں سے آگیا۔پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف پاکستان آئے اچھی بات […]
لاہور(آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سے بچانے کیلئے ملکی مفاد دائو پر نہیں لگایا جاسکتا،عسکری تنصیبات پرحملہ آوروں کاٹرائل فوجی عدالتوں میں زیادہ بہترہوسکتاہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور نواز شریف میں کوئی فرق نہیں رہا، ملک میں ہائبرڈ […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ شیخ رشید کو سینے میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، سابق وفاقی وزیر کا آر آئی […]
لاہور (پی این آئی ) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔ محسن نقوی نے مناواں ہسپتال کا دورہ کیا اور کینسر ہسپتال کے لیے مجوزہ اراضی اور ہسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔اُنہوں […]