چیئرمین پی ٹی آئی شفاف الیکشن کے لئے حکومت سے بات کرنا چاہتے ہیں، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا اعلان

اسلام آ باد (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے ، جو کوئی بھی ڈیل کررہاہے اس کا نام مجھے بھی بتائیں، چیئرمین پی ٹی آئی شفاف الیکشن کیلئے حکومت سے […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کہہ دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر) فیض حمید ہیں۔ انہوں نےکہا کہ فیض حمید نے اصرار کیا کہ وہ معاہدے میں گواہ بنیں گے اور کہا […]

نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات ہونے کا عندیہ

لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ نواز شریف کی سوچ اب مدبرانہ ہے، نواز شریف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر سیاسی […]

مسلم لیگ (ن) میں اہم شمولیتیں

لاہور (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے بیشتر سابق وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، جہانگیر ترین نے بڑی سیاسی وکٹ اُڑا لی

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور جنوبی پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری عطاء اللہ خان نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عطا اللہ خان نےاستحکام پاکستان پارٹی کےامیدوار […]

نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف علی زرداری کا بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔ سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، سندھ […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کی تجویز دیدی گئی

لاہور( پی این آئی ) محکمہ صحت نے شہر میں اسموگ کی صورتحال کے پیشِ نظر اسکولوں میں چھٹیوں کی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ اسموگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری کم ہے۔اس صورتحال کو […]

9مئی واقعات، تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، عدالت کا حکم جاری

فیصل آباد ( پی این آئی) عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے 4 […]

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع، افغان باشندے گرفتار

کراچی(پی این آئی) ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے،پولیس نے صدر کے علاقے سے […]

بدبخت نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا

سرگودھا(پی این آئی) بدبخت نوجوان نے رقم اجاڑنے سے منع کرنے پر فائرنگ کر کے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے نعشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے […]

close