عمران خان نے اہم ترین کیس میں لیگل ٹیم تبدیل کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔ نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔بانئ پی ٹی آئی کی نئی لیگل […]

پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان سے توقعات وابستہ کر لیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم پر کیسز کی صورت میں تلوار لٹکائی ہوئی ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل صوابی جائیں گے اور آواز بلند کریں گے۔سلمان اکرم […]

قبضہ گروپ کے خلاف کارروائی شروع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے دی نیوز اور روزنامہ جنگ میں 3 فروری کو شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ ’کراچی بندرگاہیں، اربوں کی اراضی پر قبضہ، کے پی ٹی کے 1448 اور پورٹ قاسم کے 30 ایکڑ پر تجاوزات، سندھ حکومت، سیاست […]

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے حوالے سے رانا ثناء اللہ کا بڑا دعویٰ

ْوزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیرِ سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جب بھی ضرورت پڑی مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان ہمارے پاس آسکتے ہیں، ہم ان کے پاس جا سکتے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے […]

شاہ محمود قریشی کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ملک میں اصلاحات کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے کوئی انفرادی شخص چیلنجز سے نمٹنے کے صلاحیت نہیں رکھتا ، موجودہ قیادت ٹھنڈے دل اور دماغ سے ملک کا […]

مائنس ون فارمولا کامیاب بنانے میں مرکزی کردار کون تھا؟ پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف

پشاور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں مائنس ون فارمولے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے […]

اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے بشریٰ بی بی کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا قید تنہائی میں رکھنے کا دعویٰ مسترد کر دیا،بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہیں رکھا گیا یہ الزام جھوٹ ہ۔ […]

پی ٹی آئی کیلئے بری خبر

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسےکی اجازت نہ دیے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی جلسے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی […]

بانی پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور سے ناراض؟؟؟

راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں نے […]

اڈیالہ جیل سےبری خبر

اڈیالہ سینٹرل جیل میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر بڑھنے لگا، ہارٹ بیٹ میں بھی اضافہ ہوگیا، کچھ ہفتوں سے بے چینی کا شکار، بلڈ پریشر 130،80رہنے لگا، ہارٹ بیٹ 50 سے اوپر ، خوش خوراکی میں کمی نہیں آئی۔ عمران کو پابند […]

سٹامپ پیپرز کے اجرا سے متعلق نئی شرط عائد

سٹامپ پیپرز کے اجرا سے متعلق نئی شرط عائد کرتے ہوئے اسے بائیومیٹرک ویری فکیشن سے مشروط کر دیا گیا ۔ سٹامپ پیپرز کا اجرا بائیومیٹرک ویری فکیشن سے مشروط کر دیا گیا، بائیومیٹرک کے بغیر جاری ہونے والے تمام سٹامپ پیپرز جعلی تصور ہوں […]

close