ن لیگ کا سندھ کے شہروں میں جلسے کرنے کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی ) مسلم لیگ(ن)نے سندھ بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ن لیگ کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کراچی میں لیاری ، کیماڑی ، ملیر اور کورنگی میں ورکرز کنونشنز کا انعقاد […]

کیا مردہ خود بتائے گا گولی کس نے ماری؟ سپریم کورٹ دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست پر برہم

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے کیس میں ملزمان کی جانب سے مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کر دی گئی جبکہ جسٹس سردار طارق مسعود نے سوال اٹھایا کہ دوبارہ پوسٹ […]

ایم کیو ایم نے الیکشن شفاف ہونے پر شبے کا اظہار کر دیا

کراچی (آئی این پی ) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ کراچی میں پاکستان ہاوس میں مصطفی کمال، امین الحق، روف صدیقی سمیت دیگر رہنماں کے ہمراہ پریس […]

غیر شرعی نکاح کیس، خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کے گھرکی ملازمہ اہمیت اختیار کر گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف […]

خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے مشہور فیشن ڈیزائنر، پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کرنے پر پنجاب پولیس کو انہیں دوپہر ڈھائی بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔۔۔۔ آج اس حوالے سے سماعت […]

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت مکمل، جج نے کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی […]

ڈیل کے حوالے سے عمران خان نے کیا کہا؟ شیر افضل مروت کا ورکرز کنونشن میں انکشاف

کوہاٹ(آئی این پی)کوہاٹ میں تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی شیر افضل مروت کئی مقامات پر پولیس کو چکمہ دے کر جلسہ گاہ پہنچے ،رپورٹس کے مطابق کوہاٹ کے جنانہ فٹبال گروانڈ میں تحریک […]

اڈیالہ جیل میں کون بیٹھا ہوا ہے؟ احسن اقبال کا انکشاف

نارووال(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ ملک کو اجاڑنے والا آج اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہوا ہے، ملک اناڑی کے حوالے کرنے کا انجام سب نے دیکھ لیا،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ظفروال میں […]

دو شہروں میں دھماکے، جانی نقصان کی اطلاعات

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے شہروں ملتان اور لاہور میں ہونے والے دھماکوں میں بچہ جاں بحق ہوگیا جب کہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔       میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے علاقہ توکل ٹاؤن […]

پیپلزپارٹی نے نواز شریف کو ملنے والے ریلیف پر آواز اُٹھا دی

منڈی بہاؤالدین (پی این آئی ) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان قائرہ نے قائد ن لیگ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے۔       انہوں نے کہا […]

صدر عارف علوی نے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اورنگران وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے انسانی حقوق کے عالمی پر اپنے اپنے پیغامات جاری کردیئے۔   صدر مملکت عارف علوی کاکہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے،فلسطینیوں پر ریاستی […]

close