لاہور (پی این آئی) لاہور میں تین امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے جمعہ کے روز ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی اور این اے 130 سے چوہدری محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کی منظوری پرپی ٹی آئی نے سنیٹر گردیپ سنگھ کو نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایوان […]
کراچی(پی این آئی) سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھ پر جرمانہ لگانے اور پگڑی اچھالنے والوں کا سود سمیت احتساب ہوگا۔ مجھ پر اللہ تعالی کا احسان ہے اور کِسی کا نہیں، بھولا میں نہیں ہوں کہ میری ماں جو اس دنیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پا کستان کی بڑی سیاسی جماعتوں نے ایوان بالا (سینیٹ) کی اس قرارداد کو مسترد کردیا ہے جس میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ملک بھر میں 5 لاکھ موبائل فون بلاک کیے گئے ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین پی […]
سکھر(پی این آئی) پنو عاقل کے قریب مسافرکوچ کھڈے میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوچ مسافروں سے بھری ہوئی تھی جو کراچی سے پشاور جارہی تھی کہ بدقسمتی سے پنوعاقل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ پولیس کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی الیکشن سے متعلق قرارداد پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری علی عمران شاہ کے مطابق سینیٹ کی قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولز ایجوکیشن افسران کا اجلاس طلب کر لیا جس میں تجاویز پر غور کیا جائے گا، پہلی […]
اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔ کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔کینڈین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ہدایت نامہ کے […]
کراچی (پی این آئی) سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد پاس ہونے کے بعد سٹاک ایکسچینج مندی کارجحان رہا اور مارکیٹ مثبت اعشارئیے سے منفی میں آگئی اورکے ایس ای 100انڈیکس میں 809 پوائنٹس تنزلی ہوگئی جبکہ مارکیٹ 63ہزار کی نچلی سطح پرآگئی۔ […]
ایبٹ آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے کاغذات منظور ہو گئے اور الیکشن ٹربیونل نے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ ریٹرننگ افسر نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے این اے 18 ہری پور سے کاغذات نامزدگی […]