ایک بیٹے کی تین مائیں، نادرا کا انوکھا کارنامہ، معاملہ عدالت عالیہ میں چلا گیا

کراچی(پی این آئی) نادرا کا ایک انوکھا کارنامہ سامنے آگیا ۔ ایک بیٹے کی تین مائیں بنا ڈالیں، نوجوان عمررضا کی والدہ نے نادرا کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نوجوان عمر رضا کی سگی والدہ صدف کی جانب سے درخواست دائر […]

پیپلزپارٹی کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار کون ہوگا؟ آصف زرداری کا کوئٹہ میں بڑا اعلان

کوئٹہ ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول نےاپنی شناخت بنالی ہے۔ ہم نے اس کی تربیت کرنی ہے اور کل کا لیڈر بنانا ہے، بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے، قوم […]

سردار لطیف کھوسہ کا بشریٰ بی بی کیساتھ لیک آڈیو پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے مبینہ آڈیو لیکس سے متعلق ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سردار لطیف کھوسہ […]

تحریک انصاف کی سندھ میں کمر ٹوٹ گئی، سینئر سیاستدان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی ( پی این آئی ) صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، […]

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی مزید دو اہم وکٹیں اُڑا لیں

لاہور (پی این آئی) دوسابق ارکان قومی اسمبلی اور ایک سابق صوبائی وزیر نے جہانگیر ترین سے ملاقات کرلی ہے اورآئندہ چند روز میں باضابطہ پریس کانفرنس میں آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے والوں میں سابق […]

بلوچ بچی نے آرمی چیف سے اپنے علاقے کے وڈیرے کی شکایت کر دی تو آرمی چیف نے فوری طور کر کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی سے آئی بچی کی شکایت پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے موقع پر موجود عسکری حکام کو ہدایات جاری کردیں اور بچی کو دلاسہ دیا کہ آپ پریشان نہ ہوں ۔ 🚨General Syed Asim […]

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ سرکار نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،سکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے 31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ سکول تعلیم نے […]

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ، انتظار پنجوتھا اور علی اعجاز کے ذریعے درخواست ضمانت احتساب عدالت میں دائر کی […]

لطیف کھوسہ چیئر مین پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق بیان پر ان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ ڈٹ گئے ۔ صحافی نے لطیف کھوسہ سے سوال کیا کہ آپ نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی خود چیئرمین ہونگے جبکہ علی ظفر نے اور […]

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی لطیف کھوسہ سے عمران خان […]

پی ٹی آئی بچاؤ کا نعرہ لے کر ایک اور بانی رہنما میدان میں آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کو بچانے کا مشن لے کر ایک اور بانی راہنما میدان میں آ گئے ہیں ۔۔۔۔پنجاب پی ٹی آئی کے بانی صدر اور عمران خان کے سگے چچا کے بیٹے سعید اللہ خان نیازی کا بانی رہنما […]

close