بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سائفر کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں۔۔۔۔۔ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی […]

کتنے فیصد پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بطور سپہ سالار ایک سال مکمل ہونے پر عوام نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کے اس ایک سال کے دور میں بہت اچھے اقدامات کیے گئے ہیں۔ آرمی چیف نے دہشتگردی […]

حکومت کوئی بھی ہو، مولانا فضل الرحمٰن ہی صدر بنیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اکثریت پیپلزپارٹی کی ہو یا ن لیگ کی پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمان بنیں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں دوران گفتگو حافظ […]

ن لیگی اعتراف سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی، پیپلز پارٹی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ن لیگی اعتراف سے بلی تھیلے سے باہر نکل آئی ہے،ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ن لیگ کا 18ویں ترمیم کو ادھورا کہنے کا […]

پارٹی ٹکٹ کیلئے کسے ترجیح دی جائے گی؟ ن لیگی سینئر رہنما نے بتا دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ لمبی جدوجہد کرنے والے ساتھیوں کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا،سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پارٹی آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیدواروں کے انٹرویوز کی دن بھر کی […]

ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ میں انٹرویو شروع، کون کون سا حلقہ زیر غور؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں ڈویژنل پارلیمانی بورڈ نے لاہور آفس میںپارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواستیں دینے والے امیدواروں کے انٹرویوز کئے ،بورڈ کے ممبران نے صوبائی و قومی اسمبلی کے21 حلقوں کے […]

شہباز شریف نے کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا واحد حل الیکشن کا بروقت انعقاد ہے،الیکشن کے حوالے سے قیاس آرائیاں ختم ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

ڈرائیونگ لائسنس جاری ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

لاہور(پی این آئی) ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں مانیٹرنگ سینٹر قائم کردیا، جس کے بعد ڈرائیونگ لائسنس اور […]

پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں پر مفتاح اسماعیل کا ردِعمل بھی آگیا

کراچی ( پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں میری شمولیت سے متعلق چلنے والی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، میں کسی سیاسی پارٹی میں شامل […]

دانیال عزیز کے احسن اقبال پر الزامات، خواجہ سعد رفیق بھی میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا اپنی ہی پارٹی کے رہنما دانیال عزیز سے ہونیوالا تنازع طول پکڑتا جارہا ہے اور اب اس تنازعے کے حوالے سے خواجہ سعد رفیق بھی بول پڑے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے […]

آئندہ الیکشن میں کہاں کہاں ن لیگ کی حکومت ہوگی؟ لیگی رہنما حنیف عباسی کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے پیپلز پارٹی سے مل کر حکومت بنانے کی بجائے حکومت ہی نہ بنانے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں ’ اگر پہلے جیسی اتحادی حکومت ہوئی تو نوازشریف اپنا وژن […]

close