پی ٹی آئی کے پرانے ساتھی متحرک، مشن شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی سے پارٹی کے سابق رہنماؤں کی اہم ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سیاسی جماعتوں اور […]

بھاڑ میں جائے، فورتھ شیڈول کی دھمکی پر مولانا فضل الرحمان کا ردِعمل

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے مدارس کی رجسٹریشن اور بعض حلقوں کی دھمکیوں پر سخت الفاظ میں ردِعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ڈرانے […]

طورخم سرحد کھول دی گئی

طورخم: 20 روز کی بندش کے بعد طورخم سرحدی گزرگاہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کے لیے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملک بھر سے بے دخلی کے عمل کے تحت سینکڑوں افغان پناہ گزین اپنے […]

بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے خبردار کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج دفاعِ وطن کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور مؤثر انداز میں دیا جائے گا۔ ایبٹ آباد میں مختلف […]

پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق, اعلامیہ جاری

پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کر لیا۔ استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے بعد ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں فریقین نے جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نگرانی […]

9 مئی کیسز، پنجاب حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق 11 مقدمات کے ٹرائل کے لیے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ پنجاب کے اعلامیے کے مطابق یہ تمام مقدمات اب انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چلائے جائیں گے، جہاں بانی پاکستان تحریکِ […]

سرکاری بھرتیاں اب کیسے ہوں گی؟عدالت کا بڑا فیصلہ

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے تھرڈ پارٹی ایکٹ 2021 کو بحال کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ اب تمام سرکاری محکموں، اداروں اور ذیلی تنظیموں میں گریڈ […]

اشتہاری دہشت گردوں کی نئی فہرست تیار، سروں کی قیمت بھی مقرر

خیبرپختونخوا میں مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی نئی فہرست وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی ہے، جس میں متعدد خطرناک دہشت گرد کمانڈرز کے سروں پر بھاری انعامات مقرر کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ فہرست صوبائی انتظامیہ اور حساس اداروں نے باہمی تعاون سے […]

close