پی آئی اے کی فلائٹ ابھی وقت پر نہیں چل رہی، فیصل واوڈا نے کس تاخیر کی جانب اشارہ کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی فلائٹ ابھی وقت پر نہیں چل رہی ، اگر آج نواز شریف بری ہوئے تو پہلے ان کے ساتھ غلط کیا گیا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

مولانا فضل الرحمان نے کن ووٹوں کے اندراج پر الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کے ووٹ اندراج پر الیکشن کمیشن تحقیقات کرے ،یہی وہ چیزیں ہیں جو پچھلے الیکشن میں دھاندلی کا ذریعہ بنی ہیں، ہمیں الیکشن ضرور چاہئے […]

چیئرمین تحریک انصاف سے اہم ملک کے سفیر کی ملاقات، انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کا انتخابی نشان کا معاملہ بھی گفتگو کا حصہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔۔۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال، دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال […]

العزیزیہ ریفرنس سے بری، کیا نواز شریف الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ سے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے بعدسابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج نواز شریف الیکشن میں حصہ لینے کےلیے اہل ہیں۔۔۔ میڈیا کے سوالوں کے جواب میںانہوں […]

ٓسپریم کورٹ کا فیصلہ بدلا نہیں جاسکتا

اسلام آباد (پی این آئی) عدالت عظمیٰ میں سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس منصور علی شاہ نے سوالات اٹھادیئے ہیں۔۔۔آج منگل کے روزسپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ […]

سردیوں میں پھر ایل پی جی کا بحران تیار

لاہور (پی این آئی) ملک میں موسم سرما میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے، پاکستان آنے والے ایل پی جی کے دو جہاز سری لنکا چلے گئے ہیں۔ ان جہازوں کے ذریعے21 ہزار ٹن ایل پی جی آنی تھی۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی تربیت شروع کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024 کے لیے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ آج13دسمبرسے شروع ہو گی،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹریننگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، سینئر افسران ڈسٹرکٹ ریٹرننگ […]

نگران وزیراعظم سے کاروباری شخصیات کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) تاجروں کی اکثریت نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات میں نگران سیٹ اپ کو 2 سال تک جاری رکھنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے […]

بھٹو ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہونے پرآصف زرداری نے کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شکر کریں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا،سپریم کورٹ کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری […]

راؤ انوار سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار سے متعلق کہا ہےکہ یہ جن کا کھلونا ہے انہوں نے اس کو لانچ کیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا […]

جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی ) جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھا دیئے اور کہا ختم ہوئے کیس کو دوبارہ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی […]

close