سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج […]

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کوڈوزیئر اور خط بھیج دیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے تصدیق کی کہ اسلام آباد میں آئی ایم ایف مشن کوڈوزیئر […]

شیر افضل مروت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نوجوانوں کو اہم مشورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کے مستقبل کے رہنما ہیں، طلبا خود کو ملکی ترقی کے قابل بنائیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے یونیورسٹی اور کالجز […]

وزارت ہوابازی بطور الگ وزارت ختم، وزارت دفاع میں ضم

وفاقی حکومت نے وزارت ہوا بازی کو بطور الگ وزارت ختم کردیا۔ وزارت ہوابازی کووزارت دفاع میں ضم کردیا گیا اور وزارت دفاع نےکابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر اوپرعملدرآمد مکمل کرلیا۔وزارت دفاع نے وزارت ہوابازی کو ضم کرنے کا مراسلہ تمام […]

عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا ہے جس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کا معاملہ اٹھایا ہے اور دہشت گردی کی […]

امتحانی سرٹیفکیٹس اور فیسوں میں اضافہ

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے تحت ہونے والے امتحانات اب مزید مہنگے ہو گئے ہیں کیونکہ مختلف فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت صوبے کے تعلیمی اداروں نے سرٹیفکیٹس، نقل، اور ڈیٹا کی درستگی کی فیسوں میں اضافہ کیا ہے۔ اب بیرون […]

پی ٹی آئی میں سیاسی تبدیلی ،کےپی کابینہ میں اہم تبدیلی متوقع

پی ٹی آئی میں سیاسی تبدیلی کے بعد کےپی کابینہ میں بھی ردوبدل کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کےپی میں گڈگورننس کیلئے پہلے مرحلے پر علی امین سے صوبائی صدارت لی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے مبینہ شکایات پر کابینہ میں رہنماؤں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی گریڈ ایک سے 22 تک کی ختم کی گئی 11 ہزار 877 اسامیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ کو فراہم کردیں۔ وفاقی حکومت کا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کیلئے بڑا اقدام، گریڈ ایک سے گریڈ 22 […]

close