مستونگ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر نامعلوم افراد دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ اتوار کو ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اس مرتبہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور بنے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے حق نواز پارک میں جلسے سے خطاب میں شیر افضل مروت نے […]
نارووال (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کا خریدار آصف علی زرداری ہے۔ نارووال میں جلسے سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ آزاد امیدواروں کا کوئی ماضی ہے نہ ہی مستقبل ہے۔انہوں […]
ٹمن(پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن اور ان کے نواسے آزاد امیدوار سردار ڈاکٹر شاہ روز ٹمن تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ چوہدری پرویز الٰہی کی ہمشیرہ سمیرا الہی نے سابق رکن قومی […]
لاہور(پی این آئی)کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی و موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف آج کریک ڈاؤن ہوگا۔ کم عمر ڈرائیورز پر مقدمہ کی بجائے ان کی گاڑی موٹرسائیکل کو تھانے بند کردیا جائے گا،بند کی جانے والی وہیکلز کی سپرداری کےلئے عدالت سے رجوع کرنا […]
ملتان (پی این آئی) عام انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی ہے۔ ملتان کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 213 سے مسلم لیگ ن کے سابق […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد کیپٹل پولیس نے دفعہ 144 پر عمل در آمد کے تحت سخت قانونی اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن کے تحت الیکشن سے متعلق کسی بھی پروگرام کی اطلاع متعلقہ تھانے کو کرنی ہوگی تاکہ آئندہ انتخابات کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 300 یونٹ مفت بجلی کی فراہمی صوبائی بجٹ سے ممکن ہے۔ موجودہ بجٹ میں 976 ارب روپے بجلی کی سبسڈی کیلئے موجود ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں خشک سردی کے باعث نمونیا کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں 24 گھنٹوں میں 869 نمونیا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں کےد وران نمونیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2024 کے لیے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پی ٹی آئی حکومت میں آکر آئینی ترامیم کرے گی کہ وزیراعظم کا انتخاب چند ایم این ایز کے بجائے ڈائریکٹ عوام کرے یعنی […]
سوات (پی این آئی) سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔بتایا گیا ہے کہ […]