نواز شریف کی طبیعت ناساز، کن حلقوں کے انٹرویو مؤخر کر دئیے گئے؟

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے 16ویں اجلاس کے ایجنڈے میں ردو بدل کر دیا گیا۔4 روز کے وقفے کے بعد مسلم لیگ (ن) […]

انتخابات میں مزید تاخیر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء منظور وسان نے عام انتخابات میں کچھ روز کی تاخیر کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انہوں نے مختصر گفتگو میں کہا کہ الیکشن میں کچھ روز کی تاخیر ہوسکتی ہے، سیاسی اتحاد بنتے رہتے ہیں لیکن سندھ […]

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’بلا‘ واپس ملنے پر اعتزاز احسن کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر سیاستدان و سابق وزیر بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا بالکل صحیح فیصلہ ہے،سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔ پشاور ہائی کورٹ کے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان کے حوالے سے […]

شاہ محمود قریشی کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی 15 روزہ نظر بندی کے احکامات جاری کردئیے۔ سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر کمشنر راولپنڈی نے […]

الیکشن 2024، اہل امیدواروں کی فہرست کب آویزاں کی جائیگی؟

لاہور( آئی این پی)ترجمان پنجاب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نیب، ایف بی آر اور دیگر متعلقہ اداروں کی رپورٹس آنے کے بعد امیدواران کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے فیصلے کے حوالے سے خبریں من گھڑت ہیں ۔ ترجمان نے اپنے […]

قومی اتفاق رائے کی حکومت، سینئر ن لیگی رہنما کی طرف سے تجویز سامنے آ گئی

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دو تہائی کی بات نہیں کرتا لیکن (ن) لیگ قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرے گی، ایسی حکومت بننی چاہیے جس میں قومی اتفاق رائے ہو،الیکشن کے […]

نواز شریف سے مذہبی رہنما کی ملاقات، سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی قیادت میں وفد نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کر کے آئندہ انتخابات اور سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا […]

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں لینے کا دعویٰ کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتنے کی بات نہیں کرتے لیکن قومی اسمبلی میں واضح اکثریت ضرور لیں گے۔ لاہور میں ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف […]

حکومت کا بیروزگار افراد کو 20ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے چمن کے مقامی بیروزگار افراد کو خصوصی پیکج کے تحت 20 ہزار روپے ماہانہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے چمن کے مقا می بے روزگار افراد […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کو عدالت نے خوشخبری سنا دی

ملتان (پی این آئی) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے بعد ایک اور روپوش رہنما جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے جمشید دستی کی 2 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے، جمشید […]

close