آزاد کشمیر کی صورتحال سے متعلق رانا ثناءاللّٰہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر کی صورتحال ایک، دو دن میں نارمل ہوجائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال مس […]

مفتاح اسماعیل کے نئی سیاسی جماعت سے متعلق اہم انکشاف

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت سے متعلق کئی اہم انکشافات کردیے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پارٹی رجسٹریشن کےلیے جمعرات یا جمعہ کو پارٹی کا آئین اور دستاویزات […]

سابق صدر ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دے کر ان کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق “بھٹو ریفرنس اور تاریخ” کے موضوع […]

پاسپورٹ بنوانے والے دور دراز علاقوں کے رہائشیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کوئٹہ ( پی این آئی) بلوچستان حکومت نے صوبے کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان بارڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطح کا اجلاس […]

مذاکرات کے دروازےبند، پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے ہی نہیں کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس […]

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،سینکڑوں کنکشنز کاٹ دیے، کروڑوں روپے جرمانے

لاہور( آئی این پی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن […]

اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ جماعت اسلامی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں پرامن احتجاج پر طاقت کا استعمال کرکے ملک دشمن قوتوں کو موقع فراہم نہ کریں، سابق نگراں وزیر اعظم […]

گندم بحران ، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو تحویل میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو حفاظتی تحویل میں لینا چاہیے، جو زیادہ گندم امپورٹ کی گئی ہے تو اس پورے عمل میں ایک جیسے لوگ موجود تھے، نگران اور پی […]

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا عوام کیلئے بڑا اعلان

فتح جنگ(پی این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ گورنر ہائوس کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں۔ میرے لیے حلقے کے عوام سب سے اوپر ہیں ،میں غریبوں کی آواز بنوں گا،میں عوام سے دور نہیں رہ سکتا،میں گورنر ہاس […]

یورپ کا پی آئی اے پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج […]

پی ٹی آئی اور عمران خان ایک حقیقت ہیں، گرینڈ ڈائیلاگ کے سوا کوئی آپشن نہیں، رانا ثنا اللہ کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان ایک حقیقت ہیں۔ ان کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے […]