آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے۔ بہاولپور میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اللہ پاک کا عطا […]
راولپنڈی رمضان کیلنڈر 2025 – رمضان 2025 کے دوران راولپنڈی کے لیے سحری، افطار اور روزے کے اوقات کے بارے میں تمام تفصیلات حاصل کریں۔ روزے کے مکمل شیڈول کے ساتھ آج کی سحری اور افطار کے اوقات بھی دیکھیں۔ Day SEHRI IFTAR DATE 1 […]
محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے رمضان المبارک کیلیے صوبہ بھر کے پرائمری و سیکنڈری اسکولز کیلیے نئے اوقات کار جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی پرائمری اسکول صبح 7 بج کر 30 منٹ سے صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے۔اس […]
حیدرآباد(پی این آئی) سندھ کے صوبائی وزیر برائے توانائی، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ ناصر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2029ء میں ملک کے وزیرِاعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم یونٹس کے استعمال […]
ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہوگا اور شہریوں نے رمضان کی خصوصی خریداری کیلئے بازاروں کا رخ کرلیا۔ بازاروں میں کھانے پینے کی اشیا اور فروٹ کی قیمتوں نے آنکھیں کھول دیں، کھجلے پھینی کی خریداری بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت […]
وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک […]
وفاقی وزیرِ امیر مقام کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے مولانا حامد الحق کو تھریٹس تھے۔ اکوڑہ خٹک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے، صوبے کی صورتِ حال سب کے سامنے […]
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کے لیے حکومت و اپوزیشن جماعتوں کا ڈائیلاگ ضروری ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان کا چاند نظر نہیں آیا مگر عوام نے مہنگائی دیکھ لی ہے۔نائب امیرِ […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج 2025 کا اجرا کردیا۔ رمضان ریلیف پیکج کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیکج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے ، […]
ایوانِ صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت آصف زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب سے قبل ایوانِ صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کی ہے۔صدرِ پاکستان اپنے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود بانئ پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 4 مارچ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار […]