حج کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر اہم وضاحت

سعودی عرب میں حج کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر اہم وضاحت آگئی۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ حج شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور تمام انتظامات پہلےسےطےشدہ شیڈول کےمطابق مکمل کیےجائیں گے۔ سفیر کے مطابق سعودی […]

تعطیلات میں مزید توسیع کا اعلان، اہم خبر آگئی

وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیع کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایران جنگ کے تناظر میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کے کفایت شعاری مہم کے تحت تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا […]

کیا پاکستان جنگ کرے گا؟ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے اور اس معاملے کو بار بار زیر بحث لانا مناسب نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

گل پلازا بیسمنٹ میں پھر آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ نے بروقت قابو پالیا

کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، جس کے بعد عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع پر پانچ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور […]

سال کے آخر میں حاصل ہونے والے مال پر زکوٰۃ لاگو ہوگی یا نہیں؟ جانئے

اگر آپ پہلے سے صاحب نصاب ہیں اور رمضان میں اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں، تو ادائیگی کی تاریخ سے چند دن قبل آپ کے پاس جو نیا مال آیا ہے، مثلاً مکان کی رقم، اس پر بھی زکوٰۃ دینا ضروری ہے۔ […]

پاکستان میں 5جی کیلئے نئی سم ضروری ہوگی یا نہیں؟ ٹیلی کام ماہرین نے بتا دیا

پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی کے متوقع آغاز سے قبل ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت بیشتر موبائل صارفین کو نئی سم لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ٹیلی کام ماہرین کے مطابق وہ صارفین جو پہلے ہی 4جی فعال سم استعمال کر […]

رانا ثنا اللہ نے پیٹرول اور گیس کے استعمال سے متعلق عوام کو مشورہ دیدیا

فیصل آباد میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پوری قوم پیٹرول اور گیس کا استعمال کم از کم 50 فیصد تک کم کرے تاکہ عالمی سطح پر بڑھتی […]

تیل قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان، وفاقی وزیر نے عوام سے اپیل کردی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر حکومت اور عوام کو مل کر توانائی کی بچت کے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم […]

close