ملک گیر احتجاج کا اعلان

  ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف یوٹیلیٹی سٹورز یونین نے 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ہیڈ آفس بلو ایریا کے سامنے دن 2 بجے احتجاج ہوگا جبکہ ملک بھر کے پریس کلبز کے سامنے بھی مظاہرے […]

پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، ہمارے لیے پاکستانیت سب سےاہم ہے، ہم فتنہ الخوارج کےفسادیوں سے لڑ رہے ہیں،اسلام کی غلط تشریح کرنے والے گمراہ […]

آئی ایم ایف کا اعتراض، ریلیف کا فیصلہ روک دیا گیا

  آئی ایم ایف کے اعتراض پر تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے تعمیراتی شعبے میں ریلیف کے لیے ٹاسک فورس بنائی تھی، جس نے کچھ تجاویز پیش کی تھیں […]

ایک ہی دن میں 3 ہزار ملازمین فارغ،ایک ملازم نے برطرفی پر خودکشی کر لی

  یوٹیلیٹی سٹورز کاپوریشن میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کا آغاز کردیا گیا اور ایک دن میں 3 ہزار کے قریب ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ملازمت سے برطرفی پر یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازم نے خودکشی کرلی۔ فارغ ہونے والے ملازمین کے […]

حکومت کے مذاکرات میں پہل نہ کرنے کے فیصلہ پر پی ٹی آئی نے رد عمل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے مذاکرات میں پہل نہ کرنے کے فیصلہ پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینئررہنماسینیٹر علی ظفر نےسماء سےخصوصی گفتگو میں کہا اگر حکومت کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں تو پھر ہمیں بھی نہیں،خرابیوں پر […]

عمران خان کا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری نے بتایا کہ عمران خان نے رمضان المبارک کے بعد بھر پور تحریک چلانے کی ہدایت کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری نے دیگر وکلاء کے ہمراہ میڈیا […]

جلاﺅ گھیراﺅ واحتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماء اشتہاری قرار

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی اسلام آباد نے جلاﺅ گھیراﺅ و احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماء عامر مغل کو اشتہاری قرار دیدیا۔ عدالت نے عامر مغل کی مسلسل غیر حاضری پر انہیں اشتہاری قرار دیا،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس […]

حکومت نے ایف بی آر سے اہم اختیار واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اہم اختیارات واپس لے لئے،ایف بی آر اب صرف ٹیکس وصولی تک محدود رہے گا۔ ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اہم اختیار واپس لے لیاگیا،وزارت خزانہ میں […]

رمضان المبارک میں چینی کتنے روپے کلو ملے گی؟‎

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی اسٹالز پر فی کلو چینی 130 روپے میں ملے گی، چینی اسٹالز27 رمضان تک فعال ہوں گے۔ میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین […]

حکومت نے پٹرولیم لیوی کی وصولی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

لاہور (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم لیوی کی وصولی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، 6 ماہ میں عوام کی جیبوں سے 549 ارب روپے نکال لیے جانے کا انکشاف، مالی سال کے اختتام پر پٹرولیم لیوی کا حجم 1100 ارب روپے سے تجاوز کر […]

ڈاکٹر شاہ نواز قتل کیس میں بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)میرپورخاص میں ڈاکٹر شاہ نواز کے ماورائے عدالت قتل میں سی آئی اے پولیس کے 2 اہلکاروں کا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالت میں پیش ایف آئی اے چالان میں سی آئی اے پولیس کے 2 اہلکاروں کا […]

close