خوشاب(پی این آئی)26 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ، الیکشن کمیشن نے حکم دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوشاب کے حلقہ این اے 88 ٹو کے 26 پولنگ اسٹیشن پر کل ری پولنگ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق لیکشن کمیشن کے احکامات کے تحت خوشاب کے حلقہ این اے 88 ٹو کے […]
کراچی(پی این آئی) حکومت سازی ،ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی میں ایم کیو ایم کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حکومت میں بھی شامل ہونے کی پیشکش کی ہے۔انتہائی ذمے دار ذرائع نے جنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین نے مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں صدر ق لیگ چودھری شجاعت کے گھربڑی بیٹھک ہوئی، س جس میں سابق صدر آصف زرداری، شہباز شریف،خالد مقبول صدیقی، صادق سنجرانی،عبد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے انتخابی نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ خیرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورہوں گے، وزیرِاعظم […]
ڈی آئی خان (پی این آئی) نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما اور نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈی آئی خان بینچ میں پیش ہوئے۔عدالت نے […]
مانسہرہ (پی این آئی )قومی نشست این اے 15سے آزاد امیدوار شہزادہ گشتاسپ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اپنی شکست تسلیم کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کریں۔ میں نے 25200 کی برتری سے کامیابی حاصل کی ہے۔شہزادہ […]
پشاور (پی این آئی) انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں،مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبے میں 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن صوبے میں 10 حلقے کھولے۔اس وقت پی ٹی […]
پشاور( پی این آئی)خیبرپختونخوامیں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمولیت کے اور مل کر حکومت قائم کرنے کے معاملے پر جماعت اسلامی کے اندر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے پی ٹی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ہونے والی سیاسی قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) رانا ثناء اللہ کے مطابق ہم نے پیپلز پارٹی کو صدر کا عہدہ دینے کی کمٹمنٹ نہیں کی، پیپلز پارٹی وزارتیں لے کر بھی حکومت کا حصہ ہو گی، وزارت نہ لے کر بھر حکومت کا حصہ رہے گی، […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بنانے کا مینڈیٹ نہیں اس لئے میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں،پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی،پی ٹی آئی […]