پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کس پارٹی کیساتھ ہیں؟ بڑا دعویٰ

ویب ڈیسک (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین) پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ان کے ساتھ ہیں۔ رشکئی میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی پی ٹی […]

ن لیگ کیساتھ ملکر حکومت بنائیں گے یا نہیں؟ آصف زرداری نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف صاحب ہمیشہ سے لاڈلے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ’کبھی ہوا کہ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اچھی خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلی محسن نقوی نے 7 سال سے تعطل کا شکار منصوبے کو چند ماہ میں پایہ تکمیل تک پہنچا دیااور پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کمپلیکس کا افتتاح کر دیا، وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے […]

بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم حکومت پر بڑا الزام عائد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح پی ڈی ایم حکومت نے بھی آئی ایم ایف سے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ اسلام آباد میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس بند کر نے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی کے خلاف بے بنیاد سائفر کیس کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ سائفر مقدمہ ہر لحاظ سے من […]

عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ؟ چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتا دی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجوہات بتا دیں تو عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ اڈیالہ روڈ پر انتخابی جلسے سے خطاب کرتے […]

صنم جاوید کا مریم نواز کیخلاف الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے الیکشن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی بہن فلک جاوید نے ٹویٹر پر پیغام […]

سرکاری ملازمین پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کاک ہنا ہے کہ نگران حکومت نے وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی،انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت […]

پیپلزپارٹی کو ملک بھر میں بڑی حمایت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان نے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں تقسیم کی بجائے جوڑنے کی سیاست ہونی چاہئیے۔ اعلامیہ پیپلزپارٹی کے مطابق چیئرمین پاکستان […]

شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماءاور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کیلئے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے، ان میں کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے سیاست چھوڑ دی ہے۔ میڈیا […]

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کوبڑا ریلیف دیدیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے روبرو شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر خواجہ نوید نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے […]

close