تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تیاریاں

آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے دوران پاکستان کی طرف سے رئیل اسٹیٹ، پراپرٹی، بیورجز اور تمباکو سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی منظوری سے ان شعبوں پر ٹیکس بوجھ کم کیا جائے […]

اختیار ولی خان کو حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اختیار ولی خان کو کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا مقرر کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اورسابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اختیار ولی خان کو وزیراعظم نے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبرپختونخوا مقررکردیا ہے۔ اختیار […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطوں سے متعلق پی ٹی آئی ذرائع سے بڑی خبر آگئی‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئےکہا ہےکہ رابطوں پر کوئی شرمندگی بھی نہیں کیونکہ یہ ہمارے اپنے ادارے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر […]

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا ،طلب کیے جانیوالے افراد کے نام سامنے آ گئے

  سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے طلبی کے نوٹس جاری کردیئےہیں ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ان افراد کیخلاف تحقیقات کر رہی ہے جنہوں نے سوشل میڈیا پر […]

پاک افغان سرحد سے گرفتار دہشتگردوں کے حیران کن انکشافات

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے دراندازی کے مزید شواہد سامنے آ گئے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے کہاہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں […]

بانی پی ٹی آئی کے ساتھی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

  بانی کے ساتھی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان داغ دیا۔پی ٹی آئی کے بانی کی سابق حکومت میں مشیر برائے بحری امور محمود مولوی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان کا سابق مشیر اور رکن قومی اسمبلی […]

عید الفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) عید الفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان، ہفتے کے آغاز پر عید ہونے کے امکان کے باعث سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین ایک ہفتے سے زائد چھٹیوں سے مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے جمعہ […]

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹریول بین کے باعث پاکستانیوں اور افغان شہریوں کے امریکہ داخلے پر پابندی کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ گلف نیوز نے رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اس معاملے سے آگاہ تین ذرائع […]

پی ٹی آئی کی فوج مخالف سوشل میڈیا مہم

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری مہم کے بعد بیک چینل ہونے والے مذاکرات کو دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیک چینل مذاکرات بحال کرانے کی کوششوں میں مصروف تحریک انصاف کے رہنما پارٹی کے آفیشل ایکس […]

close