ن لیگ اپنے ہی اراکین اسمبلی کیساتھ ہاتھ کرنے جارہی ہے اور ۔ ۔ ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کابینہ تاحال فائنل نہیں ہوسکی جبکہ آج وزیراعظم کا انتخاب بھی ہونے جارہاہے ، ایسے میں صحافی اور یوٹیوبر صدیق جان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اپنے ہی اراکین اسمبلی کیساتھ بڑا ہاتھ کرنے جارہی ہے۔ […]

انوارالحق کاکڑ نے عبوری حکومت کا نیا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )بطورنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے اہم اعزازاپنے نام کرلیا،انوارالحق کے بطورنگران وزیراعظم200 روز مکمل ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انوارالحق کاکڑنے نگران وزیراعظم کے عہدے کاحلف 14اگست 2023کواٹھایاتھا،موجودہ حکومت کوملکی تاریخ کی طویل ترین نگران حکومت کااعزازحاصل ہے ۔ اس سے […]

شہباز شریف کو انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں نئے قائد ایوان […]

بڑی سیاسی جماعت کا وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے وفد نے […]

شہباز شریف کی طرف سے ارکان اسمبلی کے لیے پُرتکلف ناشتہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔۔۔۔ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کی جانب سے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔۔۔خورشید شاہ، خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، امیر مقام اور […]

ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں ایک مکان کے کمرے کی بوسیدہ چھت گر گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے […]

ن لیگ نے نو منتخب رکن قومی اسمبلی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے نو منتخب رکن قومی اسمبلی نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی نیلسن عظیم کوکہا گیا ہے کہ سات دن […]

صدارتی انتخابات, پیپلز پارٹی کو بڑی حمایت مل گئی

چارسدہ (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے صدارتی انتخابات میں آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے چار سدہ کے باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی جس میں […]

ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو کھلم کھلا چیلنج

لاہور(پی این آئی) ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو کھلم کھلا چیلنج۔۔۔۔۔۔ ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو ہائیکورٹ میں سامنا کرنے کا چیلنج، کہا خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے، اگر تم فارم 45 کے مطابق فتح یاب […]

صدارتی انتخاب ، پی ٹی آئی ایم کیو ایم سے رابطہ کرے گی یا نہیں؟ روف حسن نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) صدارتی انتخاب ، پی ٹی آئی ایم کیو ایم سے رابطہ کرے گی یا نہیں؟ روف حسن نے بتا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صدارتی انتخاب کےلیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے رابطہ نہیں کرے گی۔پی ٹی آئی […]

سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں سینیٹ کے 2 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 2 خالی نشستوں پر ایم […]

close