امریکی صدارتی انتخاب میں گدھے کی کامیابی کے بعد کتا بھی ایک شہر کا میئر منتخب ہو گیا، تفصیل جانیئے

کینٹکی(پی این آئی)امریکی صدارتی انتخاب میں گدھے کی کامیابی کے بعد کتا بھی ایک شہر کا میئر منتخب ہو گیا، تفصیل جانیئے،امریکا میں صدارتی انتخاب میں گدھے کی کامیابی کے بعد ایک امریکی ریاست میں کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔صدارتی انتخاب میں […]

ڈولفن کے مرنے کا مقدمہ عدالت میں کس کے خلاف چلے گا؟سندھ وائلڈ لائف کی جانب سے سیشن کورٹ شہید بے نظیر آباد میں کیس داخل کردیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ کے شہر نواب شاہ کے قریب شہریوں کے ہاتھوں ڈولفن کے مرنے کا مقدمہ عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کنزرویٹر سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سندھ وائلڈ لائف کی جانب سے سیشن کورٹ شہید بے نظیر […]

فیصل آباد،نوسربازی کا شکار ہونیوالا شخص الائیڈ ہسپتال سے پراسرار طور پر غائب ہو گیا

فیصل آباد (این این آئی) نوسربازی کا شکار ہونے والا شخص الائیڈ ہسپتال سے پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بیدیاں روڈ لاہور کا رہائشی 45 سالہ مقصود احمد ولد محمد شفیع اپنے بھتیجے کو ملنے لاہور سے فیصل آباد مکوآنہ […]

امریکی صدور سے متعلق دلچسپ حقائق، سب سے طویل عمر رکھنے کا اعزاز جمی کارٹر کے پاس، ہربرٹ ہوور بیگم سے گفتگو خفیہ رکھنے کیلیے چینی زبان میں بات کرتے تھے

واشنگٹن (این این آئی )وائٹ ہائوس میں قائم اوول آفس میں اب تک کئی امریکی صدور اپنی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں اور ہر کسی کے ساتھ کچھ نہ کچھ دلچسپ حقائق منسلک ہیں ۔چند کی بات کی جائے تو امریکا کے پہلے صدر […]

رشوت دے کر بیٹیوں کو کالج میں داخلہ دلانے پر اداکارہ کو جیل بھیج دیا گیا

نیویارک (این این آئی)رشوت دے کر بیٹیوں کا کالج میں داخلہ دلوانے کے جرم کا اعتراف کرنے والی امریکی اداکارہ 56 سالہ لوری لافلن نے اپنی سزا پوری کرنے کے لیے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔لوری لافلن اور ان کے شوہر فیشن ڈیزائنر موسمو […]

جہلم، خاتون کے ہاں بغیر آپریشن 4 بچوں کی پیدائش، کتنے لڑکے؟ کتنی لڑکیاں؟

جہلم(آئی این پی ) نجی اسپتال میں خاتون نے4 بچوں کو جنم دے دیا، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زچہ اور بچے تندرست وتوانا ہیں، شادی کے پہلے سال چار بچوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے […]

بھوتوں کے تہوار ہیلووین پرشرمیلا فاروقی کی تصاویر وائرل ہو گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے بھوتوں کے تہوار ‘ہیلووین’ پر اپنایا گیا خطرناک روپ سوشل میڈیا پر شیئرکردیا۔کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر شرمیلافاروقی کی کوکنگ ویڈیوز خاصی مشہور ہوئی تھیں، اب ان کا […]

جب تمہارے پاس ماسک نہیں، تو میرے پاس بھی لائسنس نہیں ہے، چالاک بچہ پولیس اہلکار کو چکما دے کر فرار

قاہرہ(آئی این پی ) مصر میں ٹریفک پولیس اہلکار کو چکما دے کر فرار ہونے والے بچے کی تلاش شروع کردی گئی، شرارتی لڑکے نے سڑک پر ٹریفک اہلکار کو زخمی بھی کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں یہ واقعہ اس وقت پیش […]

زمین پر دوڑنے اور فضا میں اڑنے والی انوکھی کار رجسٹرڈ، کار کی قیمت 5 کروڑ 60 لاکھ روپے رکھی گئی

ہالینڈ(آئی این پی ) ہالینڈ میں تیار کی گئی زمین پر دوڑنے کے ساتھ ہوا میں اڑنے کی صلاحیت رکھنے والے انوکھی کار کو رجسٹرڈ کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمین پر چلنے کے ساتھ فضا میں بھی اڑان بھرنے […]

85سالہ قدیم 5منزلہ عمارت ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دی گئی، کتنے دن لگے؟

شنگھائی(آئی این پی)چین کے شہر شنگھائی میں تاریخی عمارت کو میکینکل ٹانگیں لگا کر دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطاق چین کے شہر شنگھائی میں 1935 میں تعمیر کی گئی پرائمری اسکول کی عمارت کی جگہ نئی عمارت بنانے […]

ِصرف انسان ہی نہیں، بیمار ہونے پر چمگادڑیں بھی آئسولیٹ ہوجاتی ہیں، حیرت انگیزتحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چمگادڑیں جب بیمار ہوتی ہیں تو وہ سماجی دوری اختیارکرلیتی ہیں۔کورونا وائرس کی وبا کے آغاز میں جب ماہرین نے متاثرہ افرادکو سماجی دوری اور قرنطینہ کا مشورہ […]

close