اسلام آباد (پی این آئی)وکھری ٹائپ کی بارات۔۔نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ چینل کی جانب سے جاری ویڈیو کے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مصری نوجوان نے اپنی دلہن کو لینے کیلئے بگی یا گاڑی کی بجائے ٹرک […]
بہاولنگر (پی این آئی) پیپلزپارٹی کی جانب سے بہاولنگر شہر میں مہنگائی، گیس کی بندش سمیت دیگر مسائل پر ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران اوکاڑہ سے بہاولنگر بارات لیکر آنے والا دولہا بارات چھوڑ کر مہنگائی کے خلاف نکالی گئی ریلی میں شریک […]
ممبئی(پی این آئی)پاکستان اور بھارت میں رواج تو یہ ہے کہ دولہا سج دھج کر باراتیوں کے ساتھ دلہن کے گھر بارات لے کر جاتا ہے لیکن اب بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔بارات کے ساتھ گھوڑے پر سوار ہوکر […]
حاصل پور (پی این آئی) بہاولپور کے کے علاقے حاصل پور کے نجی کالج کی تقریب میں لڑکیوں کے لباس میں لڑکے رقص کر رہے تھے۔ اس انکشاف نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ چند روز قبل حاصل پور کے کالج […]
مہمند (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کے ایک گھرانے کی ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں۔ اتوار کو فاٹا انضمام کے بعد ضلع مہمند میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جہاں مرد امیدواروں کے ساتھ […]
لاہور( پی این آئی) ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا، شادی یادگار بنانے کیلئے چالان ہی کاٹ دیا اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس 2 ہزار روپے کا چالان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں آگاہی بینرز بھی آویزاں […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں انوکھا واقعہ پیش آیا ہے اور اسے انتہائی حیرت سے دیکھا جا رہا ہے۔ یہ بات برطانوی میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی ہے کہ لندن میں پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔ برطانوی […]
گورکھ پور (پی این آئی) بھارت کے صوبے اتر پردیش میں ہونے والی شادی کی تقریب کے دوران عین اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو جب ایک عاشق نے شادی کے منڈپ پر ڈرامائی انٹری دیکر دلہن کی مانگ میں سندور بھر دی جب اس […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے سندر میں طالبہ سے گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کے واقعے نے دوران تفتیش ایک حیرت انگیز شکل اختیار کر لی ہے۔ اس حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے گرفتار ملزم کے گھر والوں نے لڑکے اور لڑکی کی […]
واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کب ختم ہوگا؟ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ایک اور پیش گوئی۔ توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا خطرناک مرحلہ 2022ء میں کسی وقت ختم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو سافٹ کے شریک […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد راول ڈیم چوک پر نامعلوم شخص بجلی کے کھمبے پر چڑ گیا لیکن تاحال کھمبے پر چڑھنے والے شخص کی جانب سے کوئی ڈیمانڈ سامنے نہیں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کھمبے پر چڑھنے […]