لاک ڈاؤن ، انڈونیشیا کے ایک گاؤں کیپوہ میں بھوتوں کا راج

جکارتا(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تقریباً دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے تاکہ لوگ گھروں سے باہر نہ نکلیں لیکن اس کے باوجود بھی لوگ غیر ضروری طور پر بار بار گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔اس صورتحال میں انڈونیشیا […]

مشرق بعید کے ملک میں چاول اے ٹی ایم سے ملنے لگے، غریبوں کا مسئلہ حل

ہنوئی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پوری دنیا ہی تقریباً لاک ڈاؤن میں ہے جس کے باعث غریب اور دیہاڑی دار طبقہ کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کے لیے پریشان ہیں۔ویتنام میں ایسے ہی ضرورت مندوں کی مدد کے لیے چاول کی اے […]

بیچاری چھپکلی، شنیرا اکرم اور ارمینا خان کے درمیان تکرار کا موضوع بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم اور اداکارہ ارمینا خان کے درمیان چھپکلی پر تکرار ہو گئی۔اداکارہ ارمینا خان کی جانب سے ایک ٹوئٹ کیا گیا جس میں انہوں نے ایک چھپکلی کی تصویر بھی […]

سندھ میں احساس کفالت کی رقم کیتقسیم کے دوران بچے کی ولادت

بدین (پی این آئی)بدین میں احساس کفالت سینٹر پر رقم لینے آئی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، بعدازاں زچہ و بچہ کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق خاتون گولارچی کے مونو ٹیکنیکل سینٹر میں واقع احساس کفالت پروگرام سینٹر میں رقم […]

500 مرتبہ سوری لکھو، لاک ڈاون کی خلاف ورزی کی انوکھی سزا

ممبئی(پی این آئی)بھارت میں لاک ڈاؤن کے بعد انوکھے ہی واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں، کہیں لاک ڈاؤن کے دوران پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کا کورونا اور کووڈ رکھ دیا گیا تو کہیں پولیس آگاہی کے لیے کورونا ہیلمٹ کا استعمال کر رہی […]

لاہور میں لاک ڈاؤن کے دوران مرغے لڑانے کا ہلا گلا، پولیس نے چھاپہ مار کر رنگ میں بھنگ ڈال دی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن تو ہے تاہم شہری اس لاک ڈاؤن کو خاطر میں نہیں لارہے، لاہور میں سڑکوں پر رش، لاہور میں مجمع لگاکر مرغوں کو لڑانے والے گرفتار کرلیے گئے۔خیال رہے کہ پنجاب […]

لاہور میں لاک ڈاؤن کے دوران مرغے لڑانے کا ہلا گلا، پولیس نے چھاپہ مار کر رنگ میں بھنگ ڈال دی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن تو ہے تاہم شہری اس لاک ڈاؤن کو خاطر میں نہیں لارہے، لاہور میں سڑکوں پر رش، لاہور میں مجمع لگاکر مرغوں کو لڑانے والے گرفتار کرلیے گئے۔خیال رہے کہ پنجاب […]

عالمگیر وبا کورونا وائرس سےمتوقع ہلاکتوں کے پیشِ نظرسینکڑوں قبریں کھودنے کا حکم

کییو(پی این آئی) یوکرین کے شہر ڈنپرو کی مقامی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے متوقع ہلاکتوں کے پیشِ نظر سیکڑوں قبریں کھودنے کا حکم دیا ہے۔ڈنپرو میں اب تک کورونا وائرس کے 13 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے جب کہ اس […]

بھارت کے ہسپتال میں 5 بلیوں کی ہلاکت پر کورونا کی انکوائری شروع

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس کا خوف دنیا کے دوسرے خطوں کی طرح بھارت میں بھی لوگوں کے ذہنوںپر سوار ہے۔ اس حوالے سے ایک دلچسپ صورتحال تب دیکھنے میں آئی جب بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں کوروناوائرس کے مریضوں کےلئے […]

سفاری پارک سےمفرور مگرمچھ مچھلیوں کے فارم سے پکڑا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں واقع سفاری پارک سے ایک مگر مچھ فرار ہو کر قریبی مچھلیوں کے فارم میں چلا گیا اور پکڑا گیا۔وائلڈ لائف انسپکٹر شفقت شاہ کے مطابق سفاری پارک سے مچھلی فارم میں جانے والا مگرمچھ پکڑ لیا گیا […]

ہم کہاں پیدا ہو گئے؟ نومولود بچوں کے چہروں پر کورونا کے خوف سے پلاسٹک کور چڑھا دئیے گئے

بنکاک (پی این آئی) نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتطام کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں اداے کے مطابق تھائی لینڈ کے اسپتالوں میں نومولود بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ان […]