حکومت نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی عائد کر دی، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہوئی۔مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کیں۔ حکومت کی جانب سے الکوفن،میوکورڈ،الرگو،امیڈون اور […]

اسلام آباد میں انتہائی کم ہونے والے وائرس نے دوبارہ پھیلنا شروع کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وفاقی دارلحکومت میں انتہائی کم ہونے والے وائرس نے دوبارہ پھیلنا شروع کردیا ۔ پمز اسپتال کے انفیکشن ڈزیز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیس سامنے آئے ہیں، […]

کانگو وائرس میں مبتلا سول ہسپتال کا ایک ڈاکٹر انتقال کر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے جس میں سے ایک ڈاکٹر انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق 8 میں سے سات افراد کو تشویشناک حالت میں […]

پنجاب میں آشوب چشم کی وباء سے متاثر افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں آشوب چشم کی وبا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کے انفیکشن […]

ماہرین صحت نے نئے ایکس وائرس سے متعلق تشویشناک انکشاف کر دیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورونا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ویکسین ٹاسک فورس کی سابق سربراہ کیٹ بنگھم نے ڈیلی میل کو […]

حکومت کا بینائی متاثر ہونے والوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب حکومت نے اویسٹن انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے والوں کے مفت علاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نگران صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجیکشن لگنے سے جن […]

اشوب چشم کی وبا پھوٹنے سے بیماری میں استعمال ہو نے والے ڈراپس اچانک مارکیٹ سے غائب

کوٹ ادو (پی ین آئی)ملک کے بعض حصوں میں اشوب چشم کی وبا پھوٹنے سے بیماری میں استعمال ہو نے والے والے ڈراپس اچانک مارکیٹ سے غائب ہوگئے ، ڈرگ ریگولیٹری اتھاڑٹی نے بھی چپ سادھ لی ۔ تفصیل کے مطابق اشوب چشم کی وبائی […]

نوجوانوں میں تیزی کیساتھ زیابیطس پھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

مکوآنہ (پی ا ین آئی)ذیابیطس کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے،پچیس فی صد افراد کو علم نہیں ہوتا کہ وہ اس مرض کا شکار ہو چکے ہیں، پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 3 کروڑ سے زیادہ ہو چکی ہے، ہر چوتھا […]

فضائی آلودگی نے پاکستانیوں کی زندگی چار برس کم کردی

شکاگو(انٹرنیوز)شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ای پی آئی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایئر کوالٹی لائف انڈیکس (اے کیو ایل آئی) میں پاکستانیوں کیلئے فضائی آلودگی کے باعث اوسط عُمرمیں کمی کی گھنٹی بجادی گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بڑھتی […]

بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوائیں، ورنہ کتنی قید اور جرمانے کی سزا ہو گی؟

کراچی (پی این آئی) بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے تک کے جرمانے کی سزا دی جاسکے گی۔۔۔۔اس حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 کی توثیق کر […]

شوگر کے مریضوں کی تعداد 2050 میں کتنے سو کروڑ تک پہنچ سکتی ہے؟

فیصل آباد (آئی این پی)ذیابیطس ٹائپ 2 ایک ایسا مرض ہے جس کے نتیجے میں متعدد طبی پیچیدگیوں بشمول امراض قلب، گردوں او دیگر امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ذیابیطس ٹائپ […]

close